لاہور : لاہور ہائی کورٹ نے میوزیم کے باہر شیطان کا مجسمہ رکھے جانے کے خلاف دائر درخواست پر پنجاب حکومت اور لاہور میوزیم سے جواب طلب کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس محمد فرخ عرفان نے میوزیم کے باہر شیطان کا مجسمہ رکھے جانے کے خلاف دائر درخواست پر کیس کی۔
درخواست گزار عنبرین قریشی کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ میوزیم انتظامیہ نے شیطان کا ایک مجسمہ نصب کردیا ہے، جس کی وجہ سے سکولوں سے آئے بچے ڈر جاتے ہیں۔
دائر درخواست میں کہا گیا اس مجسمے کا ہماری ثقافت سے کوئی تعلق نہیں جبکہ میوزیم کا مقصد ہی ہماری تاریخ اور ثقافت کو محفوظ بنانا ہے لہذا عدالت مجسمہ ہٹانے کا حکم دے۔
عدالت نے ریمارکس دیے کہ شیطان کو قابو کرنا ہے ہم سب کی ذمہ داری ہے شکر ہے شیطان کے خلاف کوئی تو باہر نکلا ، عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے چیف سیکرٹری پنجاب اور ڈائریکٹر لاہور میوزیم سے جواب طلب کرلیا۔
یاد رہے 15 جنوعری کو میوزیم انتظامیہ نے شیطان کا مجسمہ عجائب گھر کے احاطے میں نصب کیا تھا۔
یہ دیو ہیکل مجسمہ نجی ایونٹ کمپنی کی ملکیت تھا جو اسے مختلف مختلف نجی محفلوں میں لگاتی رہی ہے۔
Gujjar Youth Council
We have the motto of Unity, faith & Discipline under the Dynamic leadership of Janab Hamza Gujjar Chairman Hamza Gujjar Saab Zindabad 0345-56-62-624
20/11/2017
20/11/2017
Gujjar Da Dola Pawy
Sary Pind Wich Rola
20/11/2017
شاعری کے لئے اس پیج کو لائک کریں
تمام گجر ویر
Shezady Gujjar
20/11/2017
اس پیج کو سب دوست لائک کر لیں۔ شکریہ
سیالکوٹ: پسرور بار ایسوسی ایشن نے مشترکہ طور پر وفاقی وزیر قانون زاہد حامد خان کے خلاف انتخابی اصلاحات ترمیم میں ختم نبوت ؐ کی شق ختم کرنے پر پسرور بار ایسوسی ایشن میں داخلے پر تاحیات پابندی عائد کردی ہے۔ حکومت نے ختم نبوت ؐ کو تبدیل کرکے گناہ کبیرہ کیا ہے اور اپنے ذاتی مفادات کو مذہبی تقدس اور معاملات پر ترجیح دی ہے۔ان خیالات کا اظہار سیکرٹری بار ایسوسی ایشن پسرور عرفان گوندل اور صدر بار سیالکوٹ شوکت علی چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ صدر بار شوکت علی چودھری نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ میں حکومت کے خلاف انتخابی اصلاحات بل میں ختم نبوت ؐ شق ختم کرنے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ اور پسرور نے حکومتی انتخابی اصلاحات بل مستر کردیا ہے۔ حکومت کے خلاف ختم نبوت ؐ شق ختم کرنے پر بھرپور احتجاج کریں گے اور حکومت کو اس حساس معاملے پر حکومت کو اس حساس معاملے پر معافی نہیں دیں گےمعافی نہیں دیں گے
07/10/2017
Chairman Saab in Nakash
06/10/2017
Chairman Saab
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
E7 Islamabad
Islamabad
44000
