نوٹیفکیشن:
انصاف ٹائیگر فورس کی ازسرِنو تنظیم کے عمل کے تحت تمام تنظیمی عہدے —
مرکزی، صوبائی، ریجنل، ضلعی، UC اور VC سطح پر — تحلیل کر دیے گئے ہیں۔
اب ہم ایک نئی، مضبوط اور نظریاتی ٹیم تشکیل دے رہے ہیں۔
پاکستان بھر سے (اور بیرونِ ملک سے بھی) تمام قابل، دلیر اور نظریاتی نوجوانوں کے لیے
Insaf Tiger Force کے دروازے کھلے ہیں۔
جو لوگ Central، Provincial، Regional، District سطح پر خدمات دینا چاہتے ہیں
یا بطور Tiger میدانِ عمل میں آنا چاہتے ہیں —
وہ آگے بڑھیں، قوم کو آپ جیسے جوانوں کی ضرورت ہے 🇵🇰🔥
Insaf Tigers Force ITF PTI Official
Join Insaf Tiger Force in our struggle to Release Imran Khan & all ! #ITF #PTI
Insaf Tiger Force (ITF) - PTI is a volunteer force dedicated to protecting PTI supporters, promoting justice, and standing with Imran Khan for a strong, free Pakistan.
15/10/2025
*Official Notification* :
In the process of reorganization, all office bearers of Insaf Tiger Force (ITF) —
at Central, Provincial, Regional, District, UC & VC levels — have been dissolved.
We are now forming a new, stronger and more dedicated team.
All brave, capable, and ideological youth from across Pakistan and abroad
who wish to join Insaf Tiger Force —
whether at Central, Provincial, Regional, or District level,
or simply as active Tigers —
the doors are open for you! 💪🇵🇰
Stand up for the cause, be part of the change.
22/05/2025
ضروری اطلاع:
الحمدللہ! انصاف ٹائیگر فورس (ITF) اپنی تنظیمی ڈھانچے کو مزید مضبوط، فعال اور مؤثر بنانے کی غرض سے ملک بھر میں ریجنل سطح پر
ری ارگنائزیشن کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس سلسلے میں تنظیم اُن وفادار، قربانی دینے والے اور باکردار ممبران کو ان کی بے لوث خدمات، قربانیوں، اور چیئرمین عمران خان کے نظریے سے والہانہ وابستگی کو مدنظر رکھتے ہوئے ریجنل چیف کے عہدے پر فائز کر رہی ہے۔
یہ وہ سپاہی ہیں جنہوں نے ہر مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑے ہو کر وفاداری، استقامت اور تنظیمی نظم و ضبط کا عملی ثبوت دیا۔ ہم ان کے جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ یہ عظیم ساتھی انصاف ٹائیگر فورس کو مزید منظم اور مضبوط بنانے میں اپنا کردار جاری رکھیں گے۔
ان شاء اللہ یہ تقرریاں تنظیمی فعالیت اور عمران خان کے مشن کی تکمیل میں اہم سنگِ میل ثابت ہوں گی۔
ٹائیگر فورس میں لیڈنگ رول ادا کرنے کی اہلیت رکھنے والے ساتھی فوری رابطہ کریں!
0333-4862395
مرکزی چیف
انصاف ٹائیگر فورس
خان آرہا ہے!
عمران خان کے معاملے پر ہم ہر حد تک جائینگے چاہے ہمیں اپنا ہر قیمتی چیز قربان کرنا پڑے!
لیکن اگر ہندستانی افواج نے پاکستان کے خلاف کسی قسم کی کوئی حرکت کی تو یقین جانیں پاکستانی فوج کی تعداد آٹھ دس لاکھ نہیں بلکہ پچیس کروڑ بن کر سامنے آئیگی انشاء اللہ!
عمران خان کی رہائی ٹائیگر فورس کی اولین ترجیح ہے!
سوشل میڈیا انصاف ٹائیگر فورس کی آواز بنے!
صدیق احمد
بانی و مرکزی چیف
انصاف ٹائیگر فورس
16/04/2025
Insaf Tiger Force
16/04/25
Insaf Tiger Force preparing head ribbons for PTI convention at Nishter hall Peshawer
04/04/2025
Founder & Central Chief Insaf Tiger Force Mr. Siddiq Ahmad Khan with Faheem Malik farmer Secretary Information PTI UK in program "Khan ke sathi"
Pakistan Tehreek-e-Insaf Pakistan-Tehreek-e-Insaf
Founder & Central Chief Insaf Tiger Force Mr. Siddiq Ahmad Khan with Faheem Malik farmer Secretary Information PTI UK in program "Khan ke sathi"
Pakistan Tehreek-e-Insaf
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
