PTI SMT Lakki Marwat

PTI SMT Lakki Marwat

Share

PTI REVOLUTION

17/07/2023

سابق ممبر صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا سوشل میڈیا پر زیر گردش پارٹی بدلنے سے مُتعلق خبروں کی تصدیق ویڈیو پیغام۔

15/06/2023

ریاض خان پائیندہ خیل (ایڈوکیٹ)کا نام پاکستان تحریک انصاف ضلع مردان کے اُن چند وکلا میں ہوتا ہے جو عمران خان کے نظریے کے ساتھ عرصہ دراز سے کھڑے ہیں۔
9 مئی کے واقعات کے بعد کارکُنان کو جیلوں میں بند کردیا گیا تو ریاض پائیندہ خیل نے کارکُنان کو بلکل فری قانونی معاونت فراہم کرنے کیلئے اُسی دن اپنی کمرکس لی۔ اپنا موبائل نمبر مُختلف وٹسپ گروپس میں شیئر کیا تاکہ جیلوں میں بند کارکُنان کے عزیز و اقارب رابطہ کرکے جیلوں میں بند اپنے پیاروں تک پہنچ سکے۔ اب تک کے اعداد و شُمار کے مطابق ریاض پائیندہ خیل اور اُسکی ٹیم نے 7ATA ایف آئی آر میں 81 کارکُنان کے کیسززمیں خود ہیش ہوئے اور اُنکو جیل سے رہاکرنے میں قانونی مدد کی ، پشاور ہائی کورٹ میں 40 کارکُنان کے مُختلف مقدمات بشمول 16MPO میں قید اُنکو قانونی معاونت فراہم کی اسکے علاوہ 22 کارکُنان کو دہشت گردی عدالت مردان سے راہداری ضمانت میں قانونی معاونت فراہم کیا۔ ضلع مردان کے پی۔ٹی۔آئی سینئر قیادت اور کارکُنان ریاض خان پائیندہ خیل اور اُسکی ٹیم کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

11/06/2023
Photos from Iftikhar Ali Mashwani's post 28/08/2022
Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Lakki Marwat
Islamabad