Urdu Poetry

Urdu Poetry

Share

This page is Made to Share Beautiful Romantic and Sad Urdu Poetry. Only Good Quality Poetry from Known Poets can be Shared. Like and Promote the Page

20/06/2025
20/08/2023

إنَّ اللَّهَ يُقِيمُ الدَّوْلَةَ الْعَادِلَةَ وَإِنْ كَانَتْ كَافِرَةً وَلَا يُقِيمُ الظَّالِمَةَ وَإِنْ كَانَتْ مُسْلِمَةً ويقال الدُّنْيَا تَدُومُ مَعَ الْعَدْلِ وَالْكُفْرِ وَلَا تَدُومُ مَعَ الظُّلْمِ وَالْإِسْلَامِ

اللہ تعالیٰ انصاف پسند ریاست کا ساتھ دے گا چاہے اس کی قیادت کافر ہی کیوں نہ ہو، لیکن اللہ ظالم ریاست کا ساتھ نہیں دے گا چاہے اس کی قیادت مومن ہی کیوں نہ کریں۔

1/29 الأمر بالمعروف والنهي عن المنكر لابن تيمية

14/08/2023

جشن آزادی مبارک۔۔۔
کاش ہم جلدی سمجھ جائیں کہ کسی بھی قسم کی سیاست ملک سے بڑھ کر نہیں ہو سکتی۔۔۔

04/09/2017

اس طرح پہروں تجھے سوچتا رہتا ہوں میں
میری ہر سانس تیرے نام لکھی ہو جیسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Downtown
Islamabad
54800