Chief Warden Civil Defence Islamabad

Chief Warden Civil Defence Islamabad

Share

MAHER SHAHID IQBAL ENSURING SAFETY CHIEF WARDEN CIVIL DEFENCE TRANSFORMATIVE EFFORTS FOR A BETTER PAKISTAN ( GOLD MEDALIST )

This page is managed by the Chief Warden of Civil Defence Islamabad to provide information on community safety, volunteer initiatives, and disaster management efforts in the region.

24/03/2026

*عیدکےدن ڈیوٹی – سول ڈیفنس اسلام آباد*

*چیف وارڈن مہر شاہد اقبال* کی زیرِ نگرانی، عید کے تیسرے دن سول ڈیفنس اسلام آباد کے جوانوں نے Lake View Park میں ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے شہریوں کی حفاظت اور سہولت کو یقینی بنایا۔

اس دوران اہلکاروں نے SSP/CTO اسلام آباد *حمزہ ہمایوں* اور ASP *علی قریشی* کے ہمراہ مختلف مقامات پر ڈیوٹی انجام دی اور ٹریفک و سیکیورٹی معاملات میں بھرپور کردار ادا کیا۔

*سول ڈیفنس اسلام آباد* اپنے فرائض کی ادائیگی کے لیے ہمہ وقت متحرک ہے۔

Photos from Chief Warden Civil Defence Islamabad's post 23/03/2026

شاہد اقبال کو عمرہ کی ادائیگی کے بعد اسلام اباد ایئرپورٹ پر واپس پہنچنے پر پرتباک استقبال کیا گیا❤️

Photos from Chief Warden Civil Defence Islamabad's post 18/03/2026

*چیف وارڈن سول ڈیفنس اسلام آباد، مہر شاہد اقبال*
*الحمد للہ*! *مسجدِ نبوی* ﷺ کے مقدس مقام *ریاضُ الجنہ* میں حاضری کی عظیم سعادت حاصل ہوئی۔ یہاں قدم رکھ کر دل کو بے حد سکون، روح کو نور اور ایمان کو تازگی محسوس ہوئی۔ * کہ مجھے اس مقدس مقام پر آنے کی توفیق عطا فرمائی۔ دعا ہے کہ *اللہ تعالیٰ* ہم سب کو بار بار *مسجدِ نبوی* ﷺ میں حاضری کی سعادت عطا فرمائے اور ہمارے دلوں کو اپنی محبت سے بھر دے۔ *آمین!*

18/03/2026

*چیف وارڈن سول ڈیفنس اسلام آباد، مہر شاہد اقبال*
*الحمد للہ*! *مسجدِ نبوی* ﷺ کے مقدس مقام *ریاضُ الجنہ* میں حاضری کی عظیم سعادت حاصل ہوئی۔ یہاں قدم رکھ کر دل کو بے حد سکون، روح کو نور اور ایمان کو تازگی محسوس ہوئی۔ * کہ مجھے اس مقدس مقام پر آنے کی توفیق عطا فرمائی۔ دعا ہے کہ *اللہ تعالیٰ* ہم سب کو بار بار *مسجدِ نبوی* ﷺ میں حاضری کی سعادت عطا فرمائے اور ہمارے دلوں کو اپنی محبت سے بھر دے۔ *آمین!*

Photos from Chief Warden Civil Defence Islamabad's post 18/03/2026

مقام ریاض الجنۃ* میں قیام اللیل ادا کرنے کی سعادت حاصل کی اور *روضۂ رسول ﷺ* پر حاضری بھی دی،

18/03/2026

چیف وارڈن سول ڈیفنس اسلام آباد
*مہر شاہد اقبال* نے رمضان المبارک کی بابرکت *شبِ قدر مسجد نبوی ﷺ* میں گزاری۔ اس موقع پر انہوں نے مسجد نبوی روضۂ رسول ﷺ* پر حاضری بھی دی، جہاں انہوں نے حضور نبی اکرم ﷺ کو سلام پیش کیا۔

اس بابرکت وقت پر انہوں نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا کہ انہیں مسجد نبوی ﷺ، روضۂ رسول ﷺ پر حاضری اور عبادت کرنے کی سعادت نصیب ہوئی، اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ پاکستان اور پوری امت مسلمہ کو ہمیشہ امن، استحکام اور خوشحالی عطا فرمائے۔ *آمین*۔

13/03/2026

*🚨 عوام الناس کے نام اہم اطلاع 🚨*
*سول ڈیفنس اسلام آباد* کی جانب سے عوام الناس سے گزارش کی جاتی ہے کہ اگر کسی بھی مقام پر کوئی ڈرون نظر آئے یا ڈرون کی آواز سنائی دے تو فوراً متعلقہ حکام کو اطلاع دیں تاکہ بروقت اور مؤثر کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔
شہریوں سے گزارش ہے کہ کسی بھی مشکوک سرگرمی کو نظر انداز نہ کریں اور فوراً اطلاع دیں۔ آپ کی بروقت اطلاع قیمتی جانوں کے تحفظ میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔
*📞 رابطہ نمبرز:*
☎️ کنٹرول روم: 0922920131
☎️ کمانڈ اینڈ کنٹرول: 0922920015
☎️ ڈی پی او کمپلینٹ سیل: 03169700700
*پیغام از طرف:*
🛡️ سول ڈیفنس اسلام آباد

03/03/2026

گزشتہ رات *اسسٹنٹ کمشنر سٹی* کی ہدایات پر اور *چیف وارڈن شاہد اقبال* کی زیرِ نگرانی سول ڈیفنس اسلام آباد نے *ایف-7* کے علاقے میں تجاوزات کے خلاف مؤثر آپریشن کیا۔

آپریشن کے دوران سڑک اور اطراف میں قائم غیر قانونی تجاوزات کو ہٹا کر راستہ مکمل طور پر کلیئر کر دیا گیا، جس سے ٹریفک کی روانی بہتر ہوئی اور عوام کو سہولت میسر آئی۔

اس کارروائی میں *سول ڈیفنس اسلام آباد* کے جوانوں نے بھرپور پیشہ ورانہ صلاحیت اور نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا۔
کارروائی تاحال قوانین کے مطابق جاری رہی۔

*سول ڈیفنس اسلام آباد*

02/03/2026

ایکسرسائز کا انعقاد کیا گی. ا۔.
اس مشق کا مقصد کسی بھی ناگہانی صورتحال، حادثہ یا ایمرجنسی کی صورت میں متعلقہ اداروں کے باہمی تعاون، فوری رسپانس اور طبی امداد کی فراہمی کے نظام کا عملی جائزہ لینا تھا۔ موک ایکسرسائز کے دوران ایمرجنسی وارڈ کو الرٹ کیا گیا،
اس موقع پر ہسپتال انتظامیہ، ریسکیو اہلکاروں اور دیگر متعلقہ محکموں کے درمیان کوآرڈینیشن کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے تمام وسائل اور عملہ ہمہ وقت تیار رکھا جائے۔
یہ موک ایکسرسائز عوام کے جان و مال کے تحفظ اور ادارہ جاتی تیاری کو مزید مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم اقدام ہے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Islamabad