PLF Gilgit Baltistan

PLF Gilgit Baltistan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PLF Gilgit Baltistan, Political organisation, Islamabad.

09/12/2024

عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے روح رواں احسان علی ایڈووکیٹ کی غیر قانونی اور بلاجواز گرفتاری کسی بھی صورت قابل برداشت نہیں شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، ہم یہ بات واضح کرتے ہیں ریاست پاکستان اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر کے گلگت بلتستان کے محکوم طبقات کی توانا آوازوں کو دبا نہیں سکتی۔

ریاست کا یہ ناروا رویہ انتہائی شرمناک اور قابلِ مذمت ہے۔ بنیادی انسانی حقوق اور جمہوری مطالبات کے لیے جدوجہد کرنے والی آوازوں کو اس طرح کے شرمناک ہتھکنڈوں سے دبایا نہیں جا سکتا۔


Ehsan Ali

30/11/2024

پاکستان پیپلز پارٹی نے 1973 میں ملک کو اس کا پہلا متفقہ، جمہوری اور اسلامی آئین دیا اور اس آئین کی حفاظت و پارلیمان کی بالادستی کیلئے ایک طویل جدوجہد و قربانیاں دیں۔ اپنے 57 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ہم یہ عہد کرتے ہیں کہ اس آئین کی حفاظت و پارلیمان کی بالادستی کیلئے آئندہ بھی کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

18/10/2024

سانحہ کارساز کو 17 سال بیت گئے لیکن آج بھی ان 177 سے زائد جیالوں کی شہادت کا غم ہمارے دلوں میں تازہ ہے۔
‏⁦‪‬⁩
‏ ⁦‪ ‬⁩

01/12/2018
Photos from PLF Gilgit Baltistan's post 27/10/2018

PLF Gilgit Baltistan Team With Nadeem Mughal Gen Sec Islamabad

27/10/2018

Respected Sir,
You r cordially invited tomorrow dated 27.10.2018 at 4pm for convention of Peoples Lawyers Forum(PLF) chief guest Ex-President Pakistan and Chairman PPPP Mr. ASIF ALI ZARDARI in Faletti's Hotel Lahore. In proper lawyers uniform.
Regards
Mr. Sardar Latif Khan Khosa
03047777777
Mr. Sardar Khurram latif khosa
03008416190
Mr. RAJA SHAKEEL ABBASI PRESIDENT PLF(ISLAMABAD)
03009556226
Mr. Nadeem Mughal
General Secretary PLF ISLAMABAD
03335282900

Photos from PLF Gilgit Baltistan's post 22/10/2018
Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Islamabad