31/12/2025
Happy new year 2026
Arslan Abbasi
Typically replies in hours
Official page of Arslan Abbasi
Senior Vice president NA-47 Islamabad
Candidate Pakistan Tehreek Insaf Chairman Uc 73 Margalla Town/ Rawaltown NA 47 Islamabad
Senior Vice President NA-47 Islamabad
31/12/2025
Happy new year 2026
Arslan Abbasi
30/12/2025
اسلام آباد (9T News) یونین کونسل 73 راول ٹاؤن مارگلہ ٹاؤن پاکستان تحریک انصاف کے پورے پینل نے ارسلان عباسی کی سربراہی میں کاغذات جمع کروا دیے۔
نام یاد رکھنا عمران احمد خان نیازی
✌️✌️✌️✌️✌️🔥🔥🔥🔥🔥🔥
03/12/2025
تحریک انصاف کے سینیر اور بہادر رہنماء شعیب شاہین صاحب کینسر سے جنگ لڑ رہے ہیں, سب دوست شعیب شاہین صاحب کی صحت اور تندرستی کے لئے دعا فرمائیں،اللہ ان کو شفاء کاملہ عطا فرمائے !!
20/11/2025
نہ بھولیں ہیں نہ بھولنے دیں گے
ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
13/10/2025
ڈی جے بابو پٹواریوں دیکھو خان کا ببر شیر ہمارا بھائی وزیر اعلی کے پی کے منتخب ہو گیا ہے
سہیل آفریدی لالہ کو بہت مبارک ہو
سالگرہ مبارک مرشد ❤️❤️❤️
04/10/2025
اپنی آزادی قربان کر کے قوم کو حقیقی آزادی کے معنی سمجھانے والے حقیقی رہنما کو سالگرہ مبارک!
پشاور ❤️❤️❤️❤️
19/09/2025
تاریخ میں لکھا جا چکا کہ انصاف دینے والے ججز خود انصاف مانگ رہے تھے۔۔۔
08/09/2025
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام:
- 8 ستمبر 2025
“میں “لا الہ الا اللہ” کا ماننے والا ہوں، یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے! میری زندگی اللّہ کے ہاتھ میں ہے، عاصم منیر کے ہاتھ میں نہیں۔ ہمارا ایمان ہی ہماری ”حقیقی آزادی“ کا ضامن ہے، کیونکہ یہ کلمہ انسان کو خوف کی زنجیریں توڑنے کی قوت فراہم کرتا ہے!
مجھے توڑنے کی کوشش میں مجھے مسلسل قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے، ایک سال سے میرے ذاتی ڈاکٹر کو معائنے کی اجازت نہیں دی گئی، کئی کئی ہفتے تک اخبارات اور ٹی وی بند کر دئیے جاتے ہیں، فیملی ممبران اور وکلا تک کو ملنے سے روکا جاتا ہے، ڈیڑھ سال سے سیاسی رفقأ سے ملاقات نہیں ہونے دی گئی۔ عاصم منیر کے لیے میرا پیغام ہے کہ مجھ پر دباؤ بڑھانے کے لیے چاہے میرے خاندان میں سے جس مرضی کو قید میں ڈال دو میں نہ جھکوں گا نہ اس ظلم کو قبول کروں گا۔ میں اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد ہر حال میں جاری رکھوں گا۔
عاصم منیر افغانستان کی موجودہ حکومت کی مخالف لابی کو خوش کرنے کی کوشش میں کم عقلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمارے دور میں خطے میں قائم ہونے والے امن کو تباہ کر رہا ہے۔ جہاں ہمارے بہترین تعلقات ہونے چاہییں وہاں جان بوجھ کر حالات خراب کیے جا رہے ہیں۔ میرا دل اس پر بھی بہت رنجیدہ ہے کہ ہم نے کئی دہائیوں کی مہمان نوازی کے باوجود موجودہ دور میں اپنے افغان بھائیوں کو دھکے دے کر ملک سے باہر نکالا ہے۔ حالانکہ وہاں زلزلہ بھی آیا ہے اور ہمیں ان کی مدد کرنی چاہیئے۔
علی امین گنڈاپور کو خصوصی ہدایت کرتا ہوں کہ افغانستان جائیں اور ان کے ساتھ جا کر بیٹھیں اور باہمی مسائل اورامن و امان کے حوالے سے بات کریں تاکہ حالات کو مزید بگاڑ سے بچایا جا سکے۔ جعلی وفاقی حکومت کو اس بات کا جواب دینا چاہیے، مریم نواز جاپان اور تھائی لینڈ جا سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ اپنے صوبے میں امن کے لیے افغانستان کیوں نہیں جا سکتا؟
خیبر پختونخوا میں اپنے ہی لوگوں کے خلاف ملٹری آپریشن، ڈرون حملوں اور علاقوں سے بے دخلی کروانے کا عمل دراصل تحریک انصاف کی عوامی مینڈیٹ سے بننے والی حکومت کو غیر مقبول کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ علی امین گنڈا پور کو اس آپریشن کے خلاف بھر پور مزاحمت کرنی چاہیئے۔ صوبے کی عوام پہلے ہی سیلاب سے تباہ حال ہے۔ اگر وہاں ڈرون حملے اور آپریشن نہ رکا تو یہ بہت بڑی زیادتی ہو گی۔ ہمارے کتنے پولیس اہلکار بھی جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔ یہ آپریشن جب تک بند نہیں ہو گا، لوگوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوتا رہے گا اور دہشتگردی مزید بڑھے گی۔
اس وقت پورا ملک سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے سیلاب کی وجہ سے لوگوں کا بہت نقصان ہوا ہے۔ پوری قوم کو یکجا ہو کر اس صورتحال کا مقابلہ کرنا ہو گا۔ میں اگر جیل سے باہر ہوتا تو ضرور فنڈ ریزنگ اور ٹیلی تھون کرتا مگر اب اپنی قوم سے کہتا ہوں کہ وہ بڑھ چڑھ کر اور دل کھول کر ریلیف کے کاموں اور سیلاب متاثرین کی امداد میں حصہ لیں۔
بلوچستان میں سیاسی جلسے پر ہونے والے حملے کے خلاف احتجاج میں پوری تحریک انصاف کو شرکت کرنی چاہیے۔”