07/06/2025
Raja Sheeraz Kiani Pti official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raja Sheeraz Kiani Pti official, Political organisation, Dera Chairman Raja Sheeraz kiani, Said Pur Moddle Village, .
07/06/2025
سینئر رہنما تحریک انصاف راجہ شیراز کیانی کے ڈیرے پر راجہ وہاب کیانی اور راجہ حمزہ کے گھر پولیس کا چھاپہ چادر چاردیواری کا تقدس پامال کیا
سوشل میڈیا پر راجہ وہاب کیانی کے گھر پر پڑے چھاپہ کی ویڈیو وئیرل
01/10/2024
رہنما پاکستان تحریک انصاف راجہ شیراز کیانی صاحب اور راجہ وہاب کیانی نے بارہ کہو میں محبوب ہاشمی اور شجاعت عباسی کی دوکان صوفی ٹائر کا افتتاح کیا اور دعاے خیر کی اللہ تعالیٰ ان کے رزق و مال میں برکت عطا فرماۓ۔
یو سی پنڈ بیگوال
07/09/2024
اسلام آباد کے حلقہ این اے 47 کی یونین کونسل نمبر 6 ملپور میں سینئر نائب صدر اسلام آباد ریجن سید جنید حسین شاہ اور یونین کونسل ملپور کے ورکرز کی جانب سے 8 ستمبر جلسہ موبلائزیشن مہم کے حوالے سے میٹینگ کا انعقاد کیا جسمیں یونین کونسل ملپور کے ورکرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی مٹینگ صدر ڈسٹرکٹ NA47 اسلام آباد انجم شہزاد تنولی،سئنیر نائب صدر اسلام آباد ریجن جناب راجہ شیراز کیانی، سابق سیکرٹری جنرل این اے 47 عبدالمنان کیانی انفارمیشن سیکرٹری NA47 طاہر راجپوت راجہ وہاب کیانی کی زیر صدارت ہوئی جس میں 8ستمبر کے جلسہ کے حوالے سے بتایا گیا گیا یہ جلسہ کیوں ضروری ہے یہ جلسہ پاکستان کے مستقبل کا تعیّن کرے گا آج کی اس مٹینگ میں یونین کونسل ملپور کے سابق امیدوار برائے وائس چیئرمین ذبی اللّٰہ کیانی صدر یوسی ملپور راجہ ناظم جبار جنید خانزادہ عدان علی خان راجہ نعیم۔ راجہ فیصل جنید علی خان راجہ گلنواز سید تصور کاظمی نائب صدر یوتھ ونگ ،سیدمنیرجعفری امیدوار برائے وائس چیئرمین راشد محمود کیانی سیکرٹری جنرل یوسی ملپور ملک عرفان صاحب اور اہلہ علاقہ نے بھرپور شرکت کی اور عزم کیا کہ اسلام آباد کا جلسہ کامیاب کرانے کے لیے ہم اپنی جان لگا دیں گے
07/09/2024
سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف راجہ شیراز کیانی اور صدر NA 47 انجم شہزاد تنولی کی امیدوار براۓ چیئرمین یو سی 8 بہارہ کہو راجہ عبدلمنان اور وائس چیئرمین عاصم عباسی کے ڈیرے آمد
8 ستمبر اسلام آباد میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے اپنے لیڈر عمران خان کا پیغام دیا اور بھرپور تیاری کے ساتھ جلسے میں شرکت کی دعوت دی
07/09/2024
رہنما تحریک انصاف راجہ شیراز کیانی اور صدر NA 47 انجم شہزاد تنولی کی آج عمران ٹائیگرز یوسی پنڈ بیگوال کیجانب سے 8 ستمبر جلسہ موبلائزیشن مہم میٹنگ میں شرکت
میٹنگ کیپٹن عمران ٹائیگرز یوسی پنڈ بیگوال راجہ عبید ایاز کےمیزبانی میں انعقاد پذیر ہوئ جسمیں 8 ستمبر کو ہونے والے جلسے میں بھرپور شرکت کرنے پر اتفاق ہوا
اس موقع پر راجہ عبدلمنان سید جنید حسین شاہ سینیئرنائب صدر ریجن، سینئر نائب صدر NA 47 راجہ وہاب کیانی انفارمیشن سیکرٹری NA47 طاہر راجپوت،سید تصور کاظمی نائب صدر یوتھ ونگ NA47 سابق جنرل سیکٹری ڈسٹرک اسلام آباد منان کیانی،سیدمنیرجعفری بلدیاتی پینل یوسی 20راجہ فرخ چئیرمین ،جنرل کونسلرز متین رحمن،عاقب راجہ،زاہد محمود،چوہدری حسن اور
سابق سیکرٹری اطلاعات ضلع اسلام آباد،کیپٹن عمران ٹائیگرز زون 5 اسلام آباد سید جمیل حسین شاہ صاحب کی خصوصی شرکت۔
07/09/2024
سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف راجہ شیراز کیانی اور صدر NA 47 انجم شہزاد تنولی کی امیدوار براۓ چیئرمین یو سی 9 بہارہ کہو راجہ عبدلواحد کیانی کے گھر آمد
8 ستمبر اسلام آباد میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے اپنے لیڈر عمران خان کا پیغام دیا اور بھرپور تیاری کے ساتھ جلسے میں شرکت کی دعوت دی
اس موقع پر امیدوار براۓ چیئرمین یو سی 7 راجہ حامد زمان امید وار براۓ چیئرمین یو سی 8 راجہ عبدلمنان کیانی راجہ وہاب کیانی ملک ارسلان نوید اعوان وقاص کیانی راجہ عابد اور یو سی 9 کی عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
06/09/2024
سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف راجہ شیراز کیانی اور صدر NA 47 انجم شہزاد تنولی کی امیدوار براۓ چیئرمین یو سی 7 بہارہ کہو راجہ حامد زمان کے گھر آمد 8 ستمبر اسلام آباد میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے اپنے لیڈر عمران خان کا پیغام دیا اور بھرپور تیاری کے ساتھ جلسے میں شرکت کی دعوت دی
اس موقع پر امیدوار براۓ چیئرمین یو سی 8 راجہ عبدلمنان کیانی راجہ وہاب کیانی چوہدری نزاکت نوید اعوان وقاص کیانی راجہ عابد اور یو سی 7 کی عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
