National Information Technology Board -NITB

Call Website Contact the organization

National Information Technology Board -NITB National Information Technology Board(NITB) || Innovation never stops here! ✅

The National Information Technology Board (NITB) commissioned by the Ministry of Information Technology and Telecommunication (MoIT). The NITB aims to address the operational challenges of all government departments and Ministries. NITB specializes in key automation, design, development, and implementation of robust IT technologies to promote the e-governance culture in all public departments and holistically develop plans, technologies, and infrastructures to boost the performance of the public sector.

𝐁𝐫𝐢𝐝𝐠𝐢𝐧𝐠 𝐂𝐢𝐭𝐢𝐳𝐞𝐧𝐬 𝐭𝐨 𝐃𝐢𝐠𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐒𝐞𝐫𝐯𝐢𝐜𝐞𝐬 🇵🇰Our collaboration with PAKISTAN POST marks an important step towards bringing di...
09/10/2026

𝐁𝐫𝐢𝐝𝐠𝐢𝐧𝐠 𝐂𝐢𝐭𝐢𝐳𝐞𝐧𝐬 𝐭𝐨 𝐃𝐢𝐠𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐒𝐞𝐫𝐯𝐢𝐜𝐞𝐬 🇵🇰

Our collaboration with PAKISTAN POST marks an important step towards bringing digital government services closer to citizens across Pakistan.

Through the Digital Economy Enhancement Project (DEEP), this collaboration will contribute to building a more connected, accessible, and citizen-centric digital ecosystem, expanding access to government services and creating greater opportunities for citizens to participate in Pakistan’s digital transformation.

By leveraging partnerships and extending the reach of digital services, we are moving towards a future where every citizen can benefit from a more inclusive and digitally empowered Pakistan.

𝐀 𝐬𝐡𝐚𝐫𝐞𝐝 𝐯𝐢𝐬𝐢𝐨𝐧. 𝐖𝐢𝐝𝐞𝐫 𝐫𝐞𝐚𝐜𝐡. 𝐄𝐪𝐮𝐢𝐭𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐚𝐜𝐜𝐞𝐬𝐬. 𝐀 𝐦𝐨𝐫𝐞 𝐢𝐧𝐜𝐥𝐮𝐬𝐢𝐯𝐞 𝐃𝐢𝐠𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧. 🇵🇰

بیرونِ ملک رہتے ہوئے پاکستان میں اپنی جائیداد کے امور سرانجام دینا ہوا اب انتہائی آسان!اسلام آباد انتظامیہ اور نیشنل آئی...
09/10/2026

بیرونِ ملک رہتے ہوئے پاکستان میں اپنی جائیداد کے امور سرانجام دینا ہوا اب انتہائی آسان!

اسلام آباد انتظامیہ اور نیشنل آئی ٹی بورڈ کا سمندر پار پاکستانیوں کے لیے شاندار تحفہ۔ پاک ایپ کے ذریعے اب آپ پاکستان آئے بغیر اپنی جائیداد کا مختار نامہ (Power of Attorney) مکمل طور پر آن لائن رجسٹر اور تصدیق کروا سکتے ہیں۔
• بیرونِ ملک سے آن لائن رجسٹریشن اور فوری تصدیقی عمل۔
• پاکستان سفر کیے بغیر اپنی درخواست کی پیش رفت کا براہِ راست جائزہ۔
• آسان اور محفوظ ڈیجیٹل نظام کا استعمال۔

پاک ایپ ڈاؤن لوڈ کریں:
1. Android:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.nitb.pak.islamabad&pcampaignid=web_share
2. iOS:
https://apps.apple.com/pk/app/pak-app/id6749236470

08/10/2026

حج 2026 - دوسری قسط جمع کرانے کا آغاز!
پاک حج ایپ یا پورٹل کے ذریعے 5 تا 20 اکتوبر تک حج واجبات کی دوسری قسط جمع کرایں، لیکن پہلے میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ پاک حج ایپ/پورٹل پر اپلوڈ کرنا نہ بھولیں۔

اسلام آباد میں جائیداد کی ملکیت کا مکمل ڈیجیٹل ریکارڈ - اب کلک پر!نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (NITB) اور اسلام آباد ا...
08/10/2026

اسلام آباد میں جائیداد کی ملکیت کا مکمل ڈیجیٹل ریکارڈ - اب کلک پر!

نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (NITB) اور اسلام آباد انتظامیہ (ICTA) کے تعاون سے لینڈ ریونیو سسٹم کو مکمل طور پر آن لائن اور شفاف بنا دیا گیا ہے۔ پاک ایپ (Pak App) کے ذریعے اب آپ گھر بیٹھے فرد کا حصول اور جائیداد سے متعلق اہم ترین خدمات آن لائن حاصل کر سکتے ہیں۔
دستیاب آن لائن خدمات: ہبہ نامہ، تبادلۂ جائیداد، بیع نامہ اور کرایہ داری معاہدہ اور دیگر

پاک ایپ ڈاؤن لوڈ کریں:
1: PAK APP Android:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.nitb.pak.islamabad&pcampaignid=web_share
2: PAK APP iOS:
https://apps.apple.com/pk/app/pak-app/id6749236470

پاک ایپ اپنائیں اور پٹوار خانے کے چکروں سے نجات حاصل کریں!

سرکاری حج اسکیم 2027 کے تحت  دوسری قسط کی ادائیگی  تیزی سے جاری!اب تک 25,000 سے زائد عازمینِ اپنی دوسری قسط کی ادائیگی م...
07/10/2026

سرکاری حج اسکیم 2027 کے تحت دوسری قسط کی ادائیگی تیزی سے جاری!

اب تک 25,000 سے زائد عازمینِ اپنی دوسری قسط کی ادائیگی مکمل کر چکے ہیں۔

• آخری تاریخ: 20 اکتوبر 2026۔
• ادائیگی کا ذریعہ: حج واجبات صرف اور صرف پاک حج ایپ یا آفیشل پورٹل کے ذریعے ہی قبول کیے جائیں گے۔
• ضروری شرط: قسط جمع کروانے سے پہلے اپنا میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ پورٹل پر اپ لوڈ کرنا لازمی ہے۔
پریشانی سے بچنے نیشنل آئی ٹی بورڈ کے ڈویلپ کردہ پاک حج ایپ یا پورٹل کے ذریعے وقت پر قسط جمع کروائیں۔

پاک حج ایپ ڈاون لوڈ کریں :
1 - پاک حج ایپ (Pak Hajj App):
iOS:
https://apps.apple.com/pk/app/pak-hajj/id6473727234
Android:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.nitb.android.hajjapp&pcampaignid=web_share
2 - ڈیجیٹل حج مینجمنٹ سسٹم:
https://hajj.mora.gov.pk/login

Ministry of Religious Affairs & Interfaith Harmony, Pakistan

07/10/2026

اسلام آباد کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری!
سیل ڈیڈ ہو یا فرد کا حصول، اب گھر بیٹھے ممکن۔ نیشنل آئی ٹی بورڈ کی تیار کردہ پاک ایپ پر ایرجسٹریشن کے سیکشن میں جائیں، معلومات درج کریں، اورسیکٹر جی الیون میں قائم فیسلیٹیشن سینٹر سے بائیومیٹرک کروا کر دستاویز حاصل کریں۔
Islamabad #

حج 2027 - پاک حج ایپ اور پورٹل پر لیبر کوٹہ (Labor Quota) کے لیے آن لائن درخواستوں کا باقاعدہ آغاز!وزارتِ مذہبی امور و ب...
06/10/2026

حج 2027 - پاک حج ایپ اور پورٹل پر لیبر کوٹہ (Labor Quota) کے لیے آن لائن درخواستوں کا باقاعدہ آغاز!
وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی اور نیشنل آئی ٹی بورڈ کے جدید آن لائن پاک حج ایپ اور پورٹل کے تحت لیبر کوٹہ پر حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے آن لائن درخواستیں جمع کرائیں۔
لیبرکوٹہ کی درخواستیں 10 اکتوبر تک پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر وصول کی جائینگی۔
• صنعتی کارکنان، کان کن اور دیگر اہل مزدوروں (لیبر) کے لیے حج کی درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں۔
اہم طریقہ کار اور ضوابط:
• اہل ادارے: رجسٹرڈ صنعتی ادارے اور کمپنیاں اپنے مستحق مزدوروں کے لیے حج درخواستیں جمع کرا سکتی ہیں۔
• شفاف ادائیگیاں: کسی بھی فرد یا ایجنٹ کے ذریعے نقد رقم قابلِ قبول نہیں ہوگی؛ واجبات صرف اور صرف متعلقہ کمپنی کے آفیشل بینک اکاؤنٹ سے وصول کیے جائیں گے۔
• آن لائن جمع آوری: تمام تر کارروائی صرف پاک حج ایپ یا آفیشل حج منیجمنٹ پورٹل کے ذریعے انجام دی جائے۔

اپنے ادارے کے محنت کشوں کے لیے اس مبارک سفر کا آغاز فوری اور شفاف طریقے سے آن لائن کریں۔

پاک حج ایپ ڈاؤن لوڈ کریں:

1: iOS:
https://apps.apple.com/pk/app/pak-hajj/id6473727234
2: Android:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.nitb.android.hajjapp&pcampaignid=web_share
3: Hajj Portal:
https://hajj.mora.gov.pk/login

Ministry of Religious Affairs & Interfaith Harmony, Pakistanl

اسلام آباد میں جائیداد کی ملکیت کا 100% محفوظ، ڈیجیٹل اور جعل سازی سے پاک ریکارڈ!نیشنل آئی ٹی بورڈ (NITB) کی تیار کردہ ج...
06/10/2026

اسلام آباد میں جائیداد کی ملکیت کا 100% محفوظ، ڈیجیٹل اور جعل سازی سے پاک ریکارڈ!

نیشنل آئی ٹی بورڈ (NITB) کی تیار کردہ جدید پاک ایپ کے ذریعے اسلام آباد کے شہریوں کی جائیداد رہے ہر قسم کی جعل سازی سے پاک اور محفوظ۔

• ریوینیو سہولت مرکز پر خریدار و فروخت کنندہ کے لیے محفوظ ڈیجیٹل شناختی تصدیقی نظام
• قومی ڈیٹا بیس سے ہر مرحلے پر فوری آن لائن تصدیق۔
• جعلی شناختی عمل اور غلط دستاویزات کا 100% سدباب۔

پاک ایپ ڈاؤن لوڈ کریں:
1: Android:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.nitb.pak.islamabad&pcampaignid=web_share

2: iOS:
https://apps.apple.com/pk/app/pak-app/id6749236470

آپ کی ملکیت، آپ کا حق - اب مکمل محفوظ!

سرکاری حج اسکیم 2027: حج واجبات کی دوسری قسط کی وصولی کا باضابطہ آغاز!وزارت مذہبی امور کے تحت سرکاری حج اسکیم 2027 کے تم...
05/10/2026

سرکاری حج اسکیم 2027: حج واجبات کی دوسری قسط کی وصولی کا باضابطہ آغاز!
وزارت مذہبی امور کے تحت سرکاری حج اسکیم 2027 کے تمام معزز عازمینِ حج کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نیشنل آئی ٹی بورڈ کے تیار کردہ پاک حج ایپ اور پورٹل کے ذریعے حج واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔
• تمام عازمین سے گزارش ہے کہ وہ اپنی قسط مقررہ وقت کے اندر جمع کروائیں۔
• طریقہ کار: ادائیگی صرف پاک حج ایپ یا آفیشل پورٹل کے ذریعے ممکن ہے۔
• آخری تاریخ: 20 اکتوبر 2026۔

آج ہی پاک حج ایپ ڈاون لوڈ کریں :
1 - پاک حج ایپ (Pak Hajj App):
iOS:
https://apps.apple.com/pk/app/pak-hajj/id6473727234
Android:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.nitb.android.PakHajjApp&pcampaignid=web_share
2 - ڈیجیٹل حج مینجمنٹ سسٹم:
https://hajj.mora.gov.pk/login

Ministry of Religious Affairs & Interfaith Harmony, Pakistanl

فرد کے حصول سے لے کر رجسٹری تک، اب پاک ایپ کے ذریعے سب آن لائن!اب پٹوار خانے کے چکروں، اور کاغذی فائلوں کے خوف سے مکمل ن...
05/10/2026

فرد کے حصول سے لے کر رجسٹری تک، اب پاک ایپ کے ذریعے سب آن لائن!

اب پٹوار خانے کے چکروں، اور کاغذی فائلوں کے خوف سے مکمل نجات۔ نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (NITB) کے تعاون ڈویلپ کردہ پاک ایپ – PAK APP کے ذریعے جائیداد کی خرید و فروخت اور ریکارڈ کی دیکھ بھال اب مکمل طور پر شفاف اور محفوظ بنا دی گئی ہے۔

• مکمل ڈیجیٹلائزیشن: فرد کا حصول اور رجسٹری کے تمام مراحل اب صرف آن لائن۔
• وسیع خدمات: 30 سے زائد شہری خدمات (Citizen Services) ایک ہی پلیٹ فارم پر دستیاب۔
• مکمل میپنگ: سی ڈی اے (CDA) کے حاصل کردہ 2,996 خسرہ جات کی مکمل ڈیجیٹل میپنگ۔

Download Pak App Now!
1: Android:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.nitb.pak.islamabad&pcampaignid=web_share
2: iOS:
https://apps.apple.com/pk/app/pak-app/id6749236470

پٹوار کلچر کا خاتمہ، سمارٹ گورننس کی شروعات!

Address

No. 24-B، Street 6, Sector H-9/1 Capital Territory
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Information Technology Board -NITB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to National Information Technology Board -NITB:

Shortcuts

Share