📍ᴊᴜᴛᴀʟ ᴠᴀʟʟᴇʏ ɢɪʟɢɪᴛ
یہ کوئی جلسہ نہی
جوتل کمپین آفس کے افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے کارکنان کی شرکت ہے۔
ابھی ٹریلر باقی ہے ۔ کارکنان
جلســـــــــــــــــــــے کی تیاری کریں✌🏽
ɢʙᴀ -3 ✌🏻
ɪɴꜱʜᴀʟʟᴀʜ
ꜱʜᴀʜ ꜱᴀʀᴋᴀʀ
Only Khan Tiger's.
الحمدللہ عمران خان پاکستانیوں کا ضد بن چکا ہے ۔ 💪
گلگت بلتستان پہنچنے پر بلاول زرداری کو انتظامیہ کی جانب سے دی گئی پروٹوکول اور تحریک انصاف کے منتخب نمائندوں کے ساتھ روا رکھے گئے سلوک نے دنیا کے سامنے فاشسٹ حکمرانوں کے دوغلے اور غیر جمہوری چہروں کو بے نقاب کردیا۔
الحَمْدُ ِلله🤲
ایک قیدی سب پہ بھاری✊
31/05/2026
یہ 11 نومبر 2020 کی گلگت سے تصویر ہے جب گلگت بلتستان میں الیکشن مہم چل رہی تھی اور پی ٹی آئی کا وہ دور تھا جس میں کچھ دانشوروں کے بقول اپوزیشن پر تاریخی مظالم ڈھائے جا رہے تھے۔
🛑 گلگت میں دھندلی کا سوچنا بھی نہیں!!
ورنہ عوامی مزاحمت سب کچھ بہا کر لے جائیگا!!✌️💪
پولو اسٹیڈیم قیدی #804 کے نعروں سے گونج اُٹھا۔ 🔥🇧🇫🏏
شفیع جان 🔥
صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان ، اراکینِ قومی اسمبلی سلیم الرحمٰن، سید محبوب شاہ ڈاکٹر امجد علی خان اور ایم پی اے نعیم خان کو صوبہ بدر کر دیا گیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
