Sada e Aman

Sada e Aman

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sada e Aman, Government Organization, Economic Affairs Division, Project Management Unit, 6th Floor, C Block, Pak Secretariat, Islamabad.

To support the sustainable return of displaced populations from eleven former FATA tribal districts, the Government of Pakistan launched the TDP-ERP/KP-CCSDP to provide transparent cash assistance to affected families.

13/04/2026

صدائے امن پروگرام کی جانب سے مستحق خاندانوں کے لیے محفوظ اور شفاف امدادی نظام۔

11/04/2026

صدائے امن پروگرام 43مراکز کے ذریعے خدمات اب ہر کمیونٹی تک۔

11/04/2026

صدائے امن پروگرام کے تحت بچوں کی بہتر صحت کے لیے 2500 روپے کی مالی معاونت- ہر بچے کا محفوظ مستقبل۔

09/04/2026

صدائے امن پروگرام کے 43 cfc مراکز ہر وقت آپ کی خدمت میں مصروف ،رجسٹریشن سے مالی امداد تک سب ایک جگہ موجود !

07/04/2026

بچوں کی صحت، حفاظتی ٹیکے اورمکمل نگہداشت- صدائے امن کے ساتھ۔

02/04/2026

آگاہی ہی ترقی کی بنیاد ہے، صدائے امن پروگرام کا عزم ، ہر بچے کو برابر کے مواقع دینا

30/03/2026

27/03/2026

ضم شدہ اضلاع کی عوام کےلیے شناختی دستاویز بنوانا اب مشکل نہیں رہا

25/03/2026

صفائی اور متوازن غذا اپنائیں، اپنے خاندان کو موسمی بیماریوں سے محفوظ اور تندرست بنائیں۔

23/03/2026

یوم پاکستان پر ہم ایک شفاف اور ڈیجیٹل پاکستان کی بنیاد رکھ رہے ہیں

20/03/2026

رمضان کے الوداعی لمحات میں آپ کی سلامتی کے لیے دعاگو؛ آپ کی سہولت اور رہنمائی کے لیے ہم ہر دم مستعد ہیں۔

17/03/2026

خدمتِ خلق کی توفیق پر رب کا شکر؛ دعا ہے کہ اس بابرکت رات ہر شہری کو صحت اور سکون میسر آئے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Economic Affairs Division, Project Management Unit, 6th Floor, C Block, Pak Secretariat
Islamabad
44000