PMLN Azad Jammu & Kashmir

PMLN Azad Jammu & Kashmir

Share

Azad Jammu & Kashmir PMLN

05/02/2026

"يوم يكجبتی کشمیر"

🔷: ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں ہیں ، ہم نے ہر فورم پر کشمیر کی بات کی ہے اور ہمیشہ کرتے رہیں گے

ہم اپنا فرض ضرور ادا کریں گے

صدر پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف

18/12/2025

محسن قوم ،نیک دل لیڈر ،ایماندار قائد محترم میاں محمد نواز شریف صاحب سابق وزیراعظم پاکستان کو
اللٰہ نے ہر میدان میں سرخرو کیا۔۔

17/12/2025

صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر صاحب کی قیادت میں
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف صاحب
سے ملاقات
آزاد کشمیر سیاسی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال

Photos from PMLN Azad Jammu & Kashmir's post 17/12/2025

مبارکباد

بڑے بھائی چیئرمین ثمر فاؤنڈیشن محترم جناب ثمر سراج چوہدری صاحب کو پاکستان مسلم لیگ ن کا۔
👉مرکزی جوائنٹ سیکرٹری 👈
منتخب ہونے پر ڈھیروں دعائیں اور شب کامنائئں اللّٰہ تعالیٰ اس زمہداری میں سرخرو کریں اور حدمت حلق کا سفر جاری و ساری رکھنے کی توفیق عطا فرمائیں
آمین یارب العالمین





12/12/2025

‏سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کی پارٹی قیادت سے اجلاس کے بعد گروپ فوٹو،


Photos from Shah Ghulam Qadir's post 20/09/2025

MashàAllah ❤️

20/09/2025

مظفر آباد۔ صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر کی جانب سےقانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں پیش کی جانے والی قرارداد میں پاکستان سعودی عرب دفاعی معاہدے کو خوش آئند قرار دیتے ہوۓوزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی قیادت میں وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سعودی عرب کیساتھ دفاعی معاہدہ کرنے پرخراج تحسین پیش کرتے ہوۓ کہا گیا کہ وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف قیادت میں حکومت پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی کی بدولت اقوام عالم میں پاکستان کے وقار میں اضافہ ہوا ہے۔

20/09/2025

ریڈ کارپٹ ہر سربراہِ مملکت کا خواب ہوتا ہے، لیکن پنک کارپٹ، سعودی عرب کی سب سے اعلیٰ پروٹوکول اعزاز ہے، جو پاکستان کو دیا گیا۔ 🇸🇦🤝🇵🇰




Photos from PMLN Azad Jammu & Kashmir's post 13/09/2025

لوئر نیلم میں پہلا سرپرائز
سیکڑوں لوگ صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر صاحب کی قیادت پر مکمل اعتماد کرتے
ہوئے ن لیگ میں شامل۔
صدر جماعت نے نئے شامل ہونے والوں کو جماعت میں
خوش آمدید کہا

09/09/2025

مسلم لیگ ن آزادکشمیر میں شاہ غلام قادر صاحب کی قیادت میں مضبوط جماعت بن کر ابھری ہے ہمارا ایک مضبوط تنظیمی نظام موجود ہے جسکو شاہ غلام قادر صاحب لیڈ کرتے ہیں۔ہماری پارٹی اور قائد نوازشریف صاحب بھی شاہ غلام قادر صاحب کو داد دیتے ہیں










08/09/2025

ذلیل انسان ہر جگہ ذلیل ہوتا ہے "ذات دی کوڑھ کِرلِی تے چَھتیراں نوں جَپھے "
جعلی سٹیٹ سبجیکٹ پر رکشہ ڈرائیور اور ہاکر سے وزیر بننے والا کنڈکٹر سٹائل وزیرِ آٹو رکشہ کی تعزیتی ریفرنس میں لایعنی بے سروپا گفتگو اور لغویات قابلِ مذمت ہے نیلم ویلی کی سیاست سے تعلق رکھنے والا ہر شخص قابلِ احترام ہے میزبان حضرات کو چاہیے تھا کہ سٹیج پر بلانے سے پہلے مقرر کی محفل کے حساب سے حیثیت اور اہلیت پرکھ لیتے۔۔۔
جاوید بٹ ایک بات یادرکھنا نیلم ویلی کی عوام باشعور ہے اچھے برے کی پہچان کرناجانتے ہیں جس کے کہنے پر تو نے ایسی تقریر کی ان کو ابھی سے ہی عبرت ناک شکست نظر آ رہی ہے انشاءاللہ
ن لیگ کے ورکرز کی سیاسی تربیت شاہ صاحب نے ایسی نہیں کی کہ مخالفین کے ساتھ گالم گلوج کی جائے
شاہ صاحب تعمیر و ترقی کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں۔۔آئندہ جاوید بٹ تو نے نیلم ویلی کے پرامن ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی یا قائد کے خلاف ایک لفظ بھی بولا تو تیرا استقبال چھتر سے ہو گا





Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Islamabad
46000