پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 22 روپے کمی کر دی گئی
I Love Pak Pakistan
I Love Pak Pakistan
گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں 6 فیصد کمی کا اعلان
@
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا چاند رات اور عیدالاضحی کے ایام میں فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم
وزیراعلی مریم نوازشریف کی صوبہ بھر میں سکیورٹی ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت
عید اجتماعات میں میٹل ڈی ٹیکٹر اورواک تھرو گیٹ کی تنصیب کا حکم
وزیراعلی مریم نوازشریف کی اسسٹنٹ کمشنرز کو علماء کرام سے ملاقات کی ہدایت
علما ء کرام کو عیدالاضحی پر حکومت پنجاب کے سکیورٹی، صفائی انتظامات پر بریفنگ دی جائے گی
حساس مقامات پر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کی ہدایت
چاند رات پر مارکیٹوں میں پٹرولنگ اور لیڈیز پولیس تعینات کرنے کا حکم
سکیورٹی آپریشن کے لئے سیف سٹی رئیل ٹائم مانیٹرنگ یقینی بنانے کی ہدایت
کالعدم تنظیموں کی طرف سے کھالیں اکٹھی کرنے کے لئے کیمپ پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
وزیراعلی مریم نوازشریف کی کالعدم تنظیموں کے کیمپ پر پابندی کے لئے ڈی پی اوز کو خود وزٹ کرنے کی ہدایت
سوشل میڈیا اور دیگر ذرائع ابلاغ پر نفرت انگیز مواد کی ممانعت یقینی بنانے کا حکم
عید الاضحی پر ون ویلنگ اور ہلڑ بازی کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت
ہوم سیکرٹری احمد جاوید قاضی نے عیدالاضحی پر سکیورٹی انتظامات کے بارے میں بریفنگ دی
صوبہ بھر میں 38507 مقامات پرنماز عید کے اجتماعات ہوں گے -بریفنگ
دفعہ 144 کے تحت عوامی مقامات پر سری پائے بھوننے پر پابندی لگا دی گئی -بریفنگ
ڈرین اور پبلک مقاما ت پر جانوروں کی باقیات پھینکنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی-بریفنگ
عیدالاضحی پر ہوائی فائرنگ اور اسلحے کی نمائش پر پابندی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی -بریفنگ
بنوں میں پاک فوج، پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ سپریشن،سیکیورٹی ذرائع
آپریشن میں 2 اہم ترین سرغنوں سیکیورٹی ذرائع سمیت 16 خوارجی جہنم واصل
24/05/2026
سپاہی عبدالغفار شہید 🇵🇰 (سابقہ 14 بلوچ رجمنٹ) نے صرف 23 سال کی عمر میں 20 دسمبر 2024 کو دنیا کے بلند ترین محاذ سیاچن پر وطن کی حفاظت کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔ انہوں نے اسی دن چھٹی پر گھر آنے کا ارادہ کیا تھا، گھر والے منتظر تھے کہ بیٹا دروازہ کھول کر مسکراتے ہوئے اندر آئے گا۔ مگر وہ سبز ہلالی پرچم میں لپٹا ہوا واپس آیا۔
24/05/2026
ISPR
Rawalpindi, 23 May 2026;
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, COAS & CDF concluded a short but highly productive official visit to Iran. During the visit, the Field Marshal held high-level engagements with Iranian leadership as part of ongoing mediation efforts aimed at promoting de-escalation and constructive engagement, amidst the regional tensions that have simmered after the ceasefire on 8th April, 2026.
The Field Marshal called on H.E. Dr. Masoud Pezeshkian, President of Iran, H.E. Mohammad Bagher Ghalibaf, Speaker of the Iranian Parliament, H.E. Abbas Araghchi, Foreign Minister of Iran and H.E. Eskandar Momeni, Interior Minister of Iran. The discussions remained focused upon expediting the consultative process underway to support peace and stability in the region and to reach to a conclusive agreement.
The engagements were held in a positive and constructive environment and contributed meaningfully towards the mediation process. The intensive negotiations over the last twenty four hours have resulted in encouraging progress towards a final understanding.
The Iranian leadership appreciated Pakistan’s sincere and constructive role in facilitating dialogue and promoting peaceful settlement of regional issues.
Upon arrival, the Field Marshal was received by H.E. Eskandar Momeni, Interior Minister of Iran, along with senior civil and military officials.
24/05/2026
مظفرگڑھ: واٹر پلانٹ یا عوامی عذاب؟ 24 گھنٹے میں صرف 3 گھنٹے پانی کی فراہمی! شاکر نامی شخص کی من مانیوں کے خلاف شہری پھٹ پڑے، ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سے فوری نوٹس لینے اور ٹیکنیکل سٹاف تعینات کرنے کا پرزور مطالبہ
24/05/2026
مظفرگڑھ، تلیری کینال ملتان روڈ کے قریب گرین بس اور مسافر وین کے درمیان ٹریفک حادثہ پیش آیا، ریسکیو 1122
مظفرگڑھ، عینی شاہدین کے مطابق تیز رفتاری سے اوور ٹیک کرنے کے دوران گرین بس اور مسافر وین میں تصادم ہوا، ریسکیو 1122
مظفرگڑھ، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمرجنسی ٹیمز موقع پر پہنچ گئیں، ریسکیو 1122
مظفرگڑھ، ٹریفک حادثے میں مسافر وین میں سوار دو افراد معمولی زخمی ہوئے جنہیں موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے، ریسکیو 1122
مظفرگڑھ: گرین بس میں سوار مسافر مکمل طور پر محفوظ رہے، ریسکیو1122
مظفرگڑھ، حادثہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، ریسکیو 1122
مظفرگڑھ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے “ستھرا پنجاب” ویژن کے تحت عیدالاضحیٰ کیلئے ضلع بھر میں صفائی ستھرائی کا جامع پلان تیار کر لیا گیا
مظفرگڑھ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل و ایم ڈی ستھرا پنجاب یوسف چھینہ نے صفائی انتظامات کے حوالے سے اہم میڈیا بریفنگ دی
مظفرگڑھ: عید کے دوران مظفرگڑھ، علی پور اور جتوئی میں صفائی کیلئے 4 ہزار 936 افراد پر مشتمل فیلڈ عملہ تعینات کیا گیا ہے
مظفرگڑھ: فیلڈ عملے میں 153 سپروائزرز، 3 ہزار 407 سینیٹری ورکرز، 953 ڈرائیورز اور 420 ہیلپرز شامل ہیں
مظفرگڑھ: ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ عثمان طاہر جپہ کی ہدایات پر ضلع بھر میں 49 عید کیمپس اور عارضی کلیکشن پوائنٹس قائم کر دیے گئے
مظفرگڑھ: صفائی آپریشن کی نگرانی کیلئے ڈپٹی کمشنر آفس اور اسسٹنٹ کمشنرز کے دفاتر میں خصوصی کنٹرول رومز قائم کر دیے گئے
مظفرگڑھ: میونسپل کمیٹیز کی سطح پر 20، یونین کونسلز میں 78 جبکہ مویشی منڈیوں میں 6 خصوصی کیمپس فعال ہوں گے
مظفرگڑھ: قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو محفوظ طریقے سے تلف کرنے کیلئے ضلع بھر میں 40 گڑھے کھودے گئے ہیں
مظفرگڑھ: شہریوں میں 2 لاکھ 76 ہزار 500 ویسٹ بیگز مفت تقسیم کیے جا رہے ہیں، یوسف چھینہ
مظفرگڑھ: تعفن اور بیماریوں سے بچاؤ کیلئے 3 ہزار 500 لیٹر عرق گلاب اور 3 ہزار 500 لیٹر فینائل کا چھڑکاؤ کیا جائے گا، یوسف چھینہ
مظفرگڑھ: ستھرا پنجاب ہیلپ لائن 1139 عید کے دنوں میں مکمل طور پر فعال رہے گی، یوسف چھینہ
مظفرگڑھ: زیرو ویسٹ پالیسی پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جا سکے، یوسف چھینہ
20/05/2026
https://youtube.com/shorts/3v0NIO6q6io?si=ZPLwFCnpa_4XwEz6
M.Garh HealthDepartment should issue licenses to hairdressers and beauty Salons, otherwise Action Muzaffargarh - Health Department should issue licenses to hairdress...
Click here to claim your Sponsored Listing.
