Bayan Murshid e Kareem From Islamabad MARKAZ dated 5th-April-2026
Sach, Koshish aur Umeed
مایوسی،کاہلی سے بچانے کے لئے اچھی پوسٹ شئیر کرنا مقصد ہ
مراکش کی بہادر بیٹی –
👑🇲🇦ابتهال ابو السعد
کا نیا خصوصی بیان سنیں ۔۔۔۔
بہادر بیٹی جس نے ایک تصویر میں پوری دنیا کو آئینہ دکھا دیا!
یہ صرف ایک عورت نہیں، پوری امت کی بیٹی ہے، آواز ہے، غیرت ہے۔
پورا مسلمان آج تم پر نازاں ہے، ابو سعید!
ہم سب تمہارے شکر گزار ہیں، تم نے دنیا کو بتا دیا کہ عورت کمزور نہیں… وہ جب کھڑی ہوتی ہے تو پورا نظام ہل جاتا ہے!
اپنے بچوں کو ایسے کرداروں سے روشناس کرائیں –
یہ ہیں وہ لیجنڈز جو کتابوں میں ہونے چاہییں، جو سونے میں تولے جانے کے قابل ہیں!
23/03/2025
29 سالہ انڈین ٹیچر انویتا شرما وسندھرا میں اپنے گھر پر مردہ پائی گئیں۔ اپنے خاندان کے نام ایک آخری واٹس ایپ پیغام میں، انہوں نے اپنے شوہر گورو کوشک کی وجہ سے برسوں کی جذباتی اور ذہنی پریشانی کا انکشاف کیا۔
"میرے خاوند نے میری نوکری سے شادی کی، مجھ سے نہیں،" اس نے مزید لکھا کہ اس کے سسرال والے کس طرح "ایک کام کرنے والی نوکرانی" چاہتے ہیں اور کس طرح اس کے خاوند کو "میرے ہر کام میں غلطی نظر آتی ہے۔"
اپنی زندگی ختم کرنے سے پہلے، اس نے کوشک کے لیے ایک پیغام چھوڑا: "میں نے کھانا تیار کیا ہے، گورو کوشک، براہ کرم اسے کھاؤ۔"
اس نے پیغام میں اپنے والدین سے درخواست کی کہ وہ اس کے چار سالہ بیٹے کی پرورش کریں، کیونکہ "میں نہیں چاہتی کہ وہ اپنے باپ جیسا بن جائے۔"
خدارا اپنی بچیوں کو نارسسٹس سے بچائیے۔ ان کی تربیت میں شامل کریں کہ ریڈ فلیگ کی صورت میں نارسسٹس کو چھوڑنے میں تاخیر نہ کریں۔
Copied....
بشکریہ : Asma Azam
کب نکلو گے ؟
کب نکلو گے ؟
اس جسم میں جان تمھاری ہے،
یہ قید تمہیں کیوں پیاری ہے ،
اس بنجر سے اس پنجرے سے،
کب نکلو گے ؟
جب سارے پر کٹ جائیں گے،
تب نکلو گے ؟
کب نکلو گے ؟
مانا کہ رات اندھیری ہے،
پر صبح تم کو لانی ہے،
سورج کو ہاتھ لگانا ہے،
سورج میں آگ لگانی ہے،
یہ رات تمہیں کھا جائے گی،
تب نکلو گے ؟
کب نکلو گے ؟
بادل پیروں کے نیچے ہیں،
پھر بھی پانی کو ترسو گے،
بارش بھی بن سکتے ہو تم،
آنسو بن کے ہی برسو گے !
جب سانس کی مٹی سوکھے گی،
تب نکلو گے ؟
کب نکلو گے ؟
کب نکلو گے ؟
اس ملک کی خاطر ۔۔۔۔
اس قوم کی خاطر۔۔۔۔
نکلو پاکستان کی خاطر ۔۔۔۔
کیوں جی ؟ دنیا گول ہے نا ؟
26/02/2024
نماز کے اوقات
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
44000
