11/09/2026
اسلام ڈویژن میں آج 11 ستمبر 2026 کو محفل میلاد مصطفی کا اہتمام کیا گیا جس میں سینئر پوسٹماسٹر ڈیلوری اسلام آباد جی پی او جناب کامران حبیب صاحب، ڈائریکٹر جنرل پوسٹل ایمپلائز یونین سے جناب پرویز اختر صاحب، اسلام آباد جی پی او سے جناب سردار شفیق صاحب، جناب ثقلین شاہ صاحب، جناب عرفان صاحب، جناب راحیم ستھی صاحب اور سرکل آفس اسلام آباد سے جناب ادریس عباسی صاحب کا بھرپور شکریہ ادا کرتے ہیں کہ وہ اسلام آباد ڈویژن میں منعقد محفلِ میلاد میں تشریف لائے۔
(زیر انتظام: اعجاز پراچہ، محمد تنویر، ساجد حسین، راجہ آصف، قیصر حبیب، شاہد رزاق، محمد ندیم)