07/08/2019
Jamaat e Islami Youth UC 20 Alipur Islamabad
Youth Wing of Jamaat e Islami
07/08/2019
06/08/2019
احتجاج احتجاج احتجاج
بھارت نے اپنے آئین سے کشمیر کی علیحدہ شناخت کی حیثیت ختم کر کے کشمیر پر اپنے غاصبانہ قبضہ کی آئینی بنیاد رکھ دی ہے۔
اٹھو پاکستانیوں، اپنا کشمیر حاصل کرو۔
حکومت پاکستان صرف تحریری سفارتکاری سے کام چلا رہی ہے۔
اہل اسلام آباد اہل مقبوضہ کشمیر سے اظہار یکجہتی کے لے
''کشمیر ہمارا ہے جلسہ''
منگل, 6اگست،5:30بجے شام ،
پریس کلب اسلام آباد
جماعت اسلامی سے وابستہ تمام مرد حضرات ہر صورت میں نہ صرف اپنی بلکہ اپنے وابستگان کی شرکت کو یقینی بنائیں
زیر۔اہتمام :
جماعت اسلامی اسلام آباد
جمعہ مبارک۔۔ درورد پاک سنے اور شئیر کرے۔۔۔
The last day for cutting hair and nails who intending to give sacrifice is 29th Dhul Qadah, (before Maghreb) that is Thursday 01 Aug before magrib in Gulf regions and 02 Aug Friday in pakistan before magrib (In-shaa-Allah)
Please remind others too. May Allah accept our Ibadaat and sacrifice. Aameen
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا فرماتے تھے اے اللہ میں چار چیزوں سے پناہ چاہتا ہوں ایسا علم جو نفع بخش نہ ہو، ایسا دل جس میں خشوع نہ ہو، ایسا نفس جو سیر نہ ہو، ایسی دعا جو سنی نہ جائے۔
(سنن ابوداؤد:جلد اول:حدیث نمبر 1544)
Jummah Mubarak
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
