Da Pukhtanoo kor welfare organization Pakistan

Da Pukhtanoo kor welfare organization Pakistan

Share

تحریک تحفظ قران پاکستان

15/04/2026

*السلام علیکم ورحمتہ*
اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے
*تحریک تخفظ قران پاکستان
سارا سال ہزاروں قران مجید اور نورانی قاعدے یتیم بچوں اور بہنوں میں مفت تقسیم کیا

آپ تمام دوستوں اور مخیر بہنوں بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈالے۔۔۔۔۔۔
*تحریک تخفظ قران پاکستان*
کا ساتھ ضرور دیں
* ۔ *اجناس* ۔اور جو جو آپ ڈونیشن دینا چاہتے ہیں ہم سے رابطہ فرمائیں۔

Account no: * ezaypasa no 03005293677

13/04/2026
07/04/2026

الحمدللہ! مدرسہ خواتین منگاہ درگئ غریب بچوں بہنوں2 قرآنِ پاک،20 نورانی قاعدے کی اشد ضرورت تھی بھیج دیں
تمام معاونین کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ—اللہ آپ کی خدمات کو قبول فرمائے اور اجرِ عظیم عطا کرے۔

اب بھی کئی مقامات پر قرآنِ پاک کی ضرورت ہے۔
برائے کرم مزید قرآن کی فراہمی میں اپنا حصہ ضرور شامل کریں۔

آئیے! قرآن کی روشنی مزید دلوں تک پہنچائیں۔

#صدقہ
تحریک تخفظ قران پاکستان. 03005293677

31/03/2026

*السلام علیکم ورحمتہ*
اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے
*تحریک تخفظ قران پاکستان
تیسرے دفعہ نورانی قاعدہ تیار ہو کر پہنچ گیۓ ہے ہزاروں کی تعداد میں نورانی قاعدے یتیم بچوں اور بہنوں میں مفت تقسیم کیا

آپ تمام دوستوں اور مخیر بہنوں بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈالے۔۔۔۔۔۔
*تحریک تخفظ قران پاکستان*
کا ساتھ ضرور دیں
* ۔ *اجناس* ۔اور جو جو آپ ڈونیشن دینا چاہتے ہیں ہم سے رابطہ فرمائیں۔

Account no: * ezaypasa no 03005293677

16/03/2026

الحمدللہ! مدرسہ مسجد بسمہ اللہ کالونی تخت بھائی غریب بچوں بہنوں5 قرآنِ پاک،20 قاعدے کی اشد ضرورت تھی بھیج دیں
تمام معاونین کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ—اللہ آپ کی خدمات کو قبول فرمائے اور اجرِ عظیم عطا کرے۔

اب بھی کئی مقامات پر قرآنِ پاک کی ضرورت ہے۔
برائے کرم مزید قرآن کی فراہمی میں اپنا حصہ ضرور شامل کریں۔

آئیے! قرآن کی روشنی مزید دلوں تک پہنچائیں۔

#صدقہ
تحریک تخفظ قران پاکستان. 03005293677

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Islamabad