Guest ANP hujra Islamabad
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシalシ
ANP Hujra Islamabad
حدائ خدمت گار ��
ANP Hujra Islamabad ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
Spical guest ANP Hujra Islamabad
Chirman shoukat hayat
Former Provincial Assembly candidate Sadiique shedai
Janab Shahabuddin khan @
01/08/2025
25/07/2025
عوامی نیشنل پارٹی ضلع غربی اسلام آباد کے صدر صدام علی خان یوسفزئی نے ضلعی کابینہ اور ضلعی کونسل کے ارکان کا مشترکہ اجلاس بروز جمعہ یکم اگست (1-08-2025) کو جی الیون مرکز اسلام آباد میں شام 6 بجے طلب کرلیا ہے۔ جس میں صوبائی صدر ایڈووکیٹ عبد الرحیم وزیر اور صوبائی کابینہ اراکین خصوصی شرکت فرمائینگے۔
تمام ضلعی ارکان سے گزارش ہے کہ وقت پر شرکت فرمائے۔
23/06/2025
آج عوامی نیشنل پارٹی اسلام آباد ضلع غربی کے صدر محترم صدام خان صاحب کی نانی کی فاتح خانی میں شرکت کا موقع ملا۔ مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی گئی اور غم زدہ خاندان کے ساتھ اظہارِ ہمدردی کیا گیا۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب کرے۔ آمین۔
16/05/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
0334
