ubaid ullah abbasi

ubaid ullah abbasi

Share

رہنما مسلم لیگ ن بانی چیرمین مسلم طلبہ محاز پاکستان

07/05/2026

گلگت:پاکستان مسلم لیگ(ن) گلگت بلتستان کے زیراہتمام مسلم لیگ (ن) سنٹرل سیکریٹریٹ گلگت کے باہر 5 مئی معرکہ حق کے حوالے سے ریلی میں عبید عباسی کی شرکت پاک فوج ، حکومت پاکستان ، کو زبردست خراج تحسین پاکستان کے حق میں سابق وزیر اعلی حافظ حفیظ الرحمن کی زبرردست نعرے و خطاب عوام کا خوش دیدنی !!

07/05/2026

شیخ الحدیث مولانا ادریس شہید سے ہمیشہ بہترین رہنمائی ملی ان سے اک یادگار ملاقات ۔۔

06/05/2026

گلگت
سابق وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن سے انکی رہاہش گاہ میں عبید عباسی کی ملاقات
گلگت الیکشن پر تفصیلی تبادلہ خیال

26/04/2026

سپیکر پنجاب اسمبلی رہنما مسلم لیگ ن ملک احمد خان میاں مصطفٰی ہارون اک تقریب میں رہنما مسلم لیگ ن بانی ایم ٹی ایم پاکستان عبید عباسی سے خوشگور ملاقات
میاں عمران منج کبیر تاج منیب جٹ عاشق آف اوکاڑہ سمیت سینئیر مسلم لیگی ہمرا

24/04/2026

17/04/2026

کیا امریکی اڈے ختم ہونے جا رہے ہیں پاکستان کو چین کی حمایت حاصل ہے ؟ دنیا پاکستان کو امن کے حوالے سے کیوں جانتی ہے ؟؟ سفاتکاری میں پاکستان کی کامیابی کا راز کیا ہے فیلڈ مارشل وزیراعظم کیا کرنے جا رہے ہیں ؟ عبید عباسی کا لائیو پروگرام مارنگ شو میں اہم انکشاف
آگے کیا ہونے جا رہا ؟ مکمل پروگرم کیلے لینک👇

https://youtu.be/skc01b4bJ-A?si=OjkCXv3p4qOkEw1s

12/04/2026

پاکستان کے سفارتی کامیابی کے ساتھ اسلام آباد ٹاک کا پہلا مرحلہ مکمل ۔۔

10/04/2026

درینہ دوست سینیر مسلم لیگی رہنما میاں غلام مصطفی کے صاحبزادے زنیر مصطفیٰ کے دعوت ولیمہ کی انتہای پر وقار تقریب میں رہنما مسلم لیگ ن عبید عباسی سمیت اعلیٰ لیگی قیادت وزراہ بیروکریٹس سول و عسکری احقام و دیگر اہم شخصیات کی خصوصی شرکت

08/04/2026

ویلڈن پاکستان

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

اسلام آباد پاکستان
Islamabad
4400