Angel Foundation

Angel Foundation

Share

Our mission is to develop an educated society. Support needy studens by providing them free food, education & medical facilities.

14/08/2024

Happy independence day, make your country a good place to live in. Leave a better place for your up-coming generations. 🇵🇰

23/01/2024
Photos from View Point's post 02/01/2024

اسرائیل کا لبنان میں ڈرون حملہ, حماس کا اہم کمانڈر ہلاک

31/12/2023

*حوثی اہداف کے خلاف بڑے فوجی آپریشن کا امکان*

حوثی اہداف کے خلاف امریکہ، برطانیہ اور فرانس کا بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کا امکان

ممکنہ آپریشن میں یمن کے حوثی بحری جنگی صلاحیتوں کو اور بحری جہازوں اور آبدوزوں کو ہدف بنانے والی اہداف کو نشانہ بنائے جانے کی توقع ہے

اس ممکنہ آپریشن کو موثر طور پر سرانجام دینے کے لیے متعلقہ جنگی تیاری مکمل ہے برطانوی رائل ائیر فورس کے جنگی طیارے ٹائفون اور یو ایس ایس آئزن ہاور سے ایئرونگ فضائی حملے کیلیے دستیاب ہوں گے جبکہ علاقے میں موجود دیگر اتحادی ممالک کے ڈسٹرائرز فضائی خطرات کے خلاف کارروائی کریں گے

آپریشن میں کاروائی کافی وسیع پیمانے پر متوقع ہے اس وقت بحیرہ احمر میں جنگی اثاثے کثیر تعداد میں ہیں

26/12/2023

*یوکرین کے گزشتہ شب میزائل حملے میں روسی فوجی بحری جہاز کی تباہی*

24/11/2023

اسرائیل اور حماس کے درمیان چار روزہ جنگ بندی پر عملدرآمد شروع

7اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر قاتلانہ حملے کے بعد سے شروع ہونے والی اسرائیلی کاروائی کو روکنے کے لیے طویل مذاکراتی عمل کے بعد جمعہ کی صبح 7:00 بجے (0500 GMT) پر جنگ بندی پر عملدرآمد شروع ہوگیا۔

جنگ بندی کے دوران فلسطینی قیدیوں کے بدلے میں غزہ کی پٹی میں زیر حراست یرغمالیوں کو بھی رہا کیا جائے گا۔

قطر، مصر اور امریکہ کے ذریعے طے پانے والا یہ جنگ بندی کا چار روزہ معاہدہ سات ہفتوں کی لڑائی میں پہلا موقع ہے جس میں ہزاروں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

قطری کی جاری ثالثی کوششوں سے غزہ میں مقید 13خواتین اور بچوں کو شام 4 بجے (1400 GMT) رہا کیا جائے گا۔ اس کے بعد اسرائیلی جیلوں سے متعدد فلسطینی قیدیوں کی رہائی عمل میں لائی جائیگی.

24/11/2023

*چین میں سانس کے انفیکشن میں اضافہ باعث تشویش*

*عالمی ادارہ صحت نے مزید معلومات مانگ لیں*

13/11/2023

اسرائیل ڈیفنس فورسز نے غزہ میں پارلیمنٹ کی بلڈنگ کا کنٹرول حاصل کرلیا

غزہ پارلیمنٹ پر قبضے کے بعد اسرائیلی فوجیوں کی تصویر جاری

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Alipur Madina Town Islamabad
Islamabad
44000