Youth MPA Irshad Khyber

Youth MPA Irshad Khyber

Share

Politician

11/08/2025

آج یوتھ ایم پی اے ارشاد خیبر نے اپنے گاؤں کے پرائمری اسکول میں موجود 36 غریب اور یتیم بچوں کے لیے بنیادی تعلیمی اشیاء اپنی ذاتی حیثیت سے فراہم کیں۔
یہ قدم انہوں نے اس نیت سے اٹھایا کہ غریب طلبہ کو سہارا ملے اور ان میں تعلیم کا شوق پیدا ہو۔
ان کا کہنا تھا کہ ہر بچے کو تعلیم کا حق ہے، اور ہمیں ایسے بچوں کی مدد کرنی چاہیے جو وسائل نہ ہونے کے باعث پیچھے رہ جاتے ہیں۔

02/05/2025

پاکستان کے لئے 1947 میں ووٹ پشتون قوم نے دیا
1948میں آذاد کشمیر کا تحفہ پشتون قوم نے دیا
1965 کی جنگ میں پاکستانی فوج کے شانہ بشانہ پشتون لڑے
1969 میں دیر سوات اور چترال کی پشتون ریاستیں بلا مشروط پاکستان میں شامل ہوئیں
1971 کی جنگ میں پشتون قوم پاکستانی فوج کا ساتھ دیا
1979 میں جب روس نے پاکستان کے گرم پانیوں تک پہنچنے کا خواب دیکھا توان کے اس خواب کو پشتون قوم نے مٹی میں ملا کر اپنی خون سے پاکستان کادفاع کیا
1999 میں کارگل جنگ میں کرنل شیر خان جیسے بہادر پشتونوں نے پاکستان کا دفاع کیا.
دہشتگردی کے پندرہ سالہ جنگ میں صرف صاف شفاف قربانی پشتون نے پیش کیا

24/04/2025

ہمیں پاکستان میں موجود سسٹم سے لاکھ

اختلاف ہو سکتے لیکن ہماری پہچان سبز ہلالی
پرچم اور وطن عزیز پاکستان ہے!

09/04/2025

آج یوتھ ایم پی اے ارشاد خیبر نے تحصیل چیئرمین شاکر شعیب کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران اپنے علاقے کے مسائل کے حوالے سے بات چیت کی گئی کہ آج کل ہمارا رباط بہت سے مسائل کا شکار ہے۔ ان شاء اللہ، ارشاد خیبر کے جسم میں جتنی بھی توانائی ہے، وہ اپنی عوام کی خدمت میں مصروف کرتے رہیں گے۔

09/04/2025

آج یوتھ ایم پی اے ارشاد خیبر نے ڈی ای او فیاض الدین کے ساتھ ایک ملاقات کی۔ اس ملاقات میں انہوں نے اپنے علاقے میں اسکولوں کی ضرورت کے حوالے سے بات کی۔ ارشاد خیبر کے گاؤں میں ایک مڈل اسکول کی شدید ضرورت ہے، جو ان شاء اللہ جلد ہی پوری ہو جائے گی۔🕊️

29/03/2025

یہ ایک بہت اہم پیغام ہے۔ ہوائی فائرنگ ایک مجرمانہ فعل ہے جو قیمتی جانوں کے ضیاع کا سبب بن سکتا ہے۔ چاند رات اور دیگر خوشی کے مواقع پر ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں۔ قانون کی پاسداری کریں اور اپنے اردگرد کے ماحول کو محفوظ بنائیں۔

بہترین آگاہی مہم! سب کو اس پیغام کو عام کرنا چاہیے تاکہ کوئی بھی معصوم جان ضائع نہ ہو۔

پولیس اور دیگر اداروں کا اس مہم پر شکریہ! ہمیں اپنی ذمہ داری کا احساس ہونا چاہیے اور سماج میں مثبت تبدیلی لانے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

23/03/2025

یوتھ ایم پی اے ارشاد خیبر سنیں:کیا یہ حقیقت ہے کہ لوئر دیر اور باجوڑ میں رمضان ریلیف پیکج کے 10,000 روپے ایم این ایز اور ایم پی ایز نے اپنے رشتہ داروں میں تقسیم کیے؟

23/03/2025

بلوچ ہمارے بھائی ہیں
ہم انکے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ڈاکٹر مھرنگ بلوچ کی گرفتاری کی مزمت کرتے ہیں۔

10/03/2025

یہ میں نہیں عبدلولی خان کہتے ہے 🚩🌸

10/03/2025

Imran + Mahrang + Manzoor 🚩🫰🏽

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Islamabad
44000