09/06/2025
// سجادہ نشین درگاہ چورہ شریف //
09/06/2025
13/05/2025
مرشد پاک ——🥀
12/05/2025
اللہ کے ولی کی پہچان ——-؟
هم الذین یذکر الله برؤیتهم.
ولی وہ ہیں جن کو دیکھنے سے اللہ یاد آجائے
حضرت سعید بن جبیر روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سے پوچھا گیا: ولی کون ہیں؟ فرمایا:
هم الذین یذکر الله برؤیتهم.
ولی وہ ہیں جن کو دیکھنے سے اللہ یاد آجائے
04/05/2025
اس دور میں کن لوگوں کی مجلس اختیار کرنا لازم ہے ؟
من ذکرتم اللہ رویتہ
وزاد فی عملکم منطیقۃ
وذکرکم الاخرۃ عملکم
1.جس کو دیکھ کے اللہ یاد آجاے
2.جس کی بات سے تمہارے علم میں اضافہ ہو
3.اور اس کے عمل دیکھ کر تمیں آخرت کی طرف رغبت ہو
شان مصطفی ﷺ و اولیاء
تاجدار چورہ شریف الشیخ پیر سید عامر شاہ گیلانی سجادہ نشین درگاہ عالیہ چورہ شریف
بابا جی حضور خواجہ خواجگان خواجہ سید نور محمد چوراہی آپ کے عرس پر بیان کرتے ہوے
30/04/2025
نائب امام ربانی قبلہ بابا جی حضور خواجہ خواجگان خواجہ سید نور محمد چـوراہی۔۔۔۔
آپ کا سالانہ عرس مبارک ۔
صدارت——🥀
تاجدار چورہ شریف الشیخ پیر سید عامر رضا گیلانی سجادہ نشین درگاہ علیہ چورہ شریف۔
بمقامہ —— مرکز محبت چورہ شریف رہائش گاہ قصر نقشبندیہ گلی نمبر 11 کورال اسلام آباد ۔___
06/03/2025
الشیخ پیر سید عامر رضا شاہ گیلانی
سجادہ نشین درگاہ چورہ شریف