12/09/2025
Hm ny thori c modern day cricket shru kii aglu ny nae kism ijaad kr dii...
Hey friends! Welcome to my little corner of Facebook. This is where I share my passions, interests, and life updates. I'm glad you're here!"
12/09/2025
Hm ny thori c modern day cricket shru kii aglu ny nae kism ijaad kr dii...
09/09/2025
Ek 🔔 thaa jo USA jesi strong team k samnnay dewar-e-Cheen ban jata tha. 😹
30/08/2025
Our actual PCT without any statpadder/fraud.
26/08/2025
Pakistani born cricketers who never play for pakistan 😇
13/08/2025
Shai hope alone beat Pak by 28 Runs
12/08/2025
کامران اکمل 🗣️
صائم ایوب بھی جلدی آؤٹ ہوئے، لیکن جاتے جاتے 23 رنز چھوڑ گئے، جن میں تین خوبصورت چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔ وہ تیزی سے کھیلنے کی کوشش میں آؤٹ ہوئے، لیکن کسی نے اُن پر تنقید نہیں کی — کیونکہ نیت ٹیم کیلئے جارحانہ آغاز کی تھی۔
اسی طرح اگر رضوان بھی تیز کھیلتے ہوئے آؤٹ ہوتے، تو شاید کوئی کچھ نہ کہتا۔ لیکن جب ایک کپتان 38 گیندوں پر صرف 16 رنز بنا کر وکٹ دے دے، تو سوالات اٹھتے ہیں۔ اگر یہی اننگز 30 رنز کی بھی ہوتی، تو ویسٹ انڈیز کیلئے حالات مختلف ہو سکتے تھے۔
کپتان جب دلیری سے کھیلتا ہے، تو چاہے آؤٹ ہی کیوں نہ ہو جائے، پوری ٹیم کا حوصلہ بڑھتا ہے۔ لیکن جب قیادت ہی دفاع میں کھیلتی نظر آئے، تو پھر باقی ٹیم سے بھی توقعات کم ہو جاتی ہیں۔
11/08/2025
JuSt rizbaber things 😂
10/08/2025
Bro?