28/04/2026
Imran Khan
مکمل شاہ سرہ د خپلو ملگرو عوامی نیشنل پارٹی اتروڑ
تہران خیر اباد اویلو او د پی ٹی آئی کوہاٹ سرہ بہ د پارٹی پر مختلف د پارہ گامونہ اوچتئی
تفصیل پہلا کمنٹ کی
@
Pakistan Tehrik Insaf
28/04/2026
Imran Khan
مکمل شاہ سرہ د خپلو ملگرو عوامی نیشنل پارٹی اتروڑ
تہران خیر اباد اویلو او د پی ٹی آئی کوہاٹ سرہ بہ د پارٹی پر مختلف د پارہ گامونہ اوچتئی
تفصیل پہلا کمنٹ کی
@
ملتے ہیں مردان میں حضرت حسین پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ
Imran Khan
28/03/2026
ہم عمران خان کے سپاہی ہے
پاکستان تحریک انصاف
کا ہر کارکن کو اس طرح عزت ملنی چاہئے جو اسکے حجرے میں
ٹھیکیدار کو ملتی ہے
کی ٹھیکیدار سے خفیہ ملاقات
تفصیل کے لئے پہلا کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔
خان کے لئے خصوصی دعا کرائی
26/03/2026
پاکستان تحریک انصاف کے تمام کارکن چاہیں وہ ہرونگ سے ہو ضرور پہنچیں
26/03/2026
دولت مند مسلم دنیا اور پاکستان کی محرومی
ایران نے صرف چین کو 2025 اور 2026 میں 80 ارب ڈالرز کا تیل بیچا، جبکہ خلیجی ممالک نے کھربوں ڈالرز کی دولت کمائی۔ مگر جب پاکستان ایک ایک ارب ڈالر کے لیے آئی ایم ایف کے سامنے گڑگڑا رہا تھا، کیا کسی نے ہاتھ تھاما؟ وہی ممالک جو امریکہ سے دفاعی اور تجارتی معاہدوں میں سینکڑوں ارب ڈالر لگاتے ہیں، کیا وہ دو ارب ڈالر پاکستان کو نہ دے سکتے تھے تاکہ دنیا کے سامنے ذلت نہ سہنی پڑتی؟
بوسنیا پر سربیا کا قبضہ ہوا تو پاکستان کھڑا ہوا۔
آذربائیجان پر آرمینیا نے حملہ کیا تو پاکستان ساتھ تھا۔
شام، یمن، لبنان، عراق اور افغانستان میں خون بہا، مگر کسی خلیجی ریاست میں عوام نے احتجاج کی آگ نہ جلائی۔
کیا یہ ریاستیں پاکستان سے زیادہ اسلام کی تکریم کرتی ہیں؟ کیا انہوں نے کبھی بھارت کے مقابلے میں پاکستان کا ساتھ دیا؟
ایران نے ہمیشہ بھارت کو فوقیت دی۔ کلبھوشن یادیو ایرانی شناخت کے ساتھ پاکستان میں دہشت گردی کرتا رہا۔ اماراتی حکمرانوں نے بلوچستان اور گوادر کے خلاف سازشوں میں ہاتھ رنگے۔ خلیجی ریاستوں میں بھارتیوں کی تعداد پاکستانیوں سے کئی گنا زیادہ ہے، اور ترجیحات بھی اسی کے مطابق ہیں۔
کیا مستقبل قریب میں سوائے چین اور ترکی کے کوئی ہماری مدد کو آئے گا؟ نہیں۔ یہ دولت مند مگر عیاشیوں میں غرق مسلم دنیا اپنی مدد نہیں کر سکتی، ہماری کیا کرے گی۔
صرف پاکستان
تو پھر حل ایک ہی ہے: صرف پاکستانی بنو۔ یہ مسلم دنیا کا فریب چھوڑ دو۔ ہماری بقا پاکستان سے ہے، اور اگر پاکستان نہ رہا تو باقی مسلم دنیا ہمارے لیے بے معنی ہے۔
یہ ایک آئینہ ہے، جو ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہماری اصل طاقت ہماری اپنی وحدت اور خود انحصاری ہے۔ دنیا کے سہارے چھوڑ کر، پاکستان کو ہی اپنا محور بناؤ۔
یقین ہے اللہ پر خان آئے گا
میرے پاکستانیوں
سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
Pakistan Tehrik Insaf District Peshawar