فیسبک نے ایک نیا فیچر متعارف کروایا دیا #
اب لائیک کے اوپر کلک کرنے کی ضروت نہیں بلکہ پکچر کے اوپر ڈبل کلک کریں لائیک خود بخود ہو جائیگا ۔
Mudasar Nazar: -M.B Din
The purpose of this page is to spread the message of humanity, highlight social issues, guide people, and bring positive change in society.
مجھ سے وابستہ اللہ کریم اپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے عمر دراز فرمائے صحت و تندرستی عطا فرمائے دنیا و اخرت کی کامیابیاں اور اور خوشیاں نصیب فرمائے دستر خوان میں وسعتیں عطا فرمائے حسنات قبول فرمائے سیئات سے درگزر فرمائے اطمینان قلب سکون قلب قرار قلب تسکین قلب سے نوازے اللہ کریم آپ کے گھر کو چین امن سکون سلامتی کا گہوارہ بنائے رب مہربان تمام اہل خانہ کی حفاظت فرمائے بالخصوص آپ پر اور آپکے اہل خانہ پر اپنا خاص کرم فرمائے تمام کی تمام دلی اور جائز حاجات پوری فرمائے آمین ثم آمین
انسانیت سب سے بڑی پہچان ہے
زندگی کے اس سفر میں ہم سب ایک جیسے نہیں، لیکن ایک چیز ہمیں ایک دوسرے سے جوڑتی ہے… وہ ہے انسانیت۔
کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لانا، مشکل میں ہاتھ تھام لینا، نرمی سے بات کرنا، معاف کر دینا، اور خیر خواہی کرنا — یہی وہ اعمال ہیں جو ہمیں دوسروں سے ممتاز کرتے ہیں۔
✨ جمعہ مبارک ✨
آج کے مقدس دن پر بس ایک بات…
اچھا انسان بن جانا عبادت سے کم نہیں۔
کسی کے بارے میں اچھا سوچ لینا،
کسی کو معاف کر دینا،
اور کسی کے دکھ میں ساتھ کھڑے ہو جانا—
یہ سب انسانیت ہے،
اور انسانیت ہی دلوں کو اللہ کے قریب کرتی ہے۔
اللہ ہمیں ایسا دل دے
جو لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرے،
نہ کہ مشکلیں۔
جمعہ مبارک ہو دوستو 🌿🤲
الفظ اور لہجےانسانی طبیعت اور مزاج پر گہرا اثر کرتے ہیں...اگر الفاظ اور لہجہ ناخوشگوار ہوں تو ذہنی اور جسمانی صلاحیتیں کمزور ہو جاتی ہیں...اور اگر الفاظ اور لہجے خوشگوار ہوں تو یہی ذہنی اور جسمانی صلاحیتیں انسان میں خوشگوار تبدیلی لاتی ہیں...!!!
🩵🩶♥️
السلام علیکم دوستو!
میں ہوں مدثر نذر۔
اس پیج کا مقصد انسانیت کا پیغام پھیلانا، معاشرتی مسائل پر بات کرنا اور لوگوں کی رہنمائی کرنا ہے۔
آئیے مل کر اپنے معاشرے میں بہتری لائیں،
چھوٹی چھوٹی نیکیوں سے بڑے بڑے دلوں کو روشن کریں۔ ❤️
MudasarNazar
Assalamualaikum Everyone
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
04403
