28/02/2023
ایک ڈیفالٹر ملک پاکستان میں ایک قوالی کی تقریب کا منظر 🥲
un political, for fun and islamic.
28/02/2023
ایک ڈیفالٹر ملک پاکستان میں ایک قوالی کی تقریب کا منظر 🥲
28/02/2023
میرے تمام #زمیندار #بھاٸیوں سے #گزارش ہے #گندم کی کٹائی #مشینوں سے نہ کروائیں بلکہ #مزدوروں سے کروائیں تاکہ ان کے #گھر کے #چولہے جل سکیں اور اس #مہنگائی کے دور میں انہیں دو #وقت کی #روٹی میسر ہوسکے #پلیز #پوسٹ کو #لائک کریں اور #شئیر کریں اور ساتھ #میرا #پیج بھی #فالو کریں #شکریہ ❤️❤️❤️
27/02/2023
یہ قتل انسانی قتل سے بھی بڑا ہے =
مرغوں کی لڑائی میں مرنے والا مرغا قیامت کے دن مالک کو اس کے پشانی کے بالوں سے گھسیٹ کر اللّہ کی عدالت میں پیش کرے گا اور کہے گا اسی نے میرے اور میرے مخالف کے پائوں میں خنجر باندھ کر ایک دوسرے کے ساتھ لڑایا تھا اسی نے میری آنکھیں نکلوائ مجھے اندھا ہونے کے باوجود بھی لڑاتا رہا جب تک میں مر نہیں گیا اور میرے مرنے پر عوام تالیاں بجاتی رہی 😢 آج مجھے انصاف چاہیے اور اس میں کوئی شک نہیں اللّہ پاک انصاف کرے گا..
27/02/2023
جب زوال شروع ہوتا ہے۔! تب سلطان کی سلطنت سے نواب بھی اٹھا لئے جاتے ہیں.
اس لئے ظلم اتنے ہی کرو جتنا تم سہہ سکو.!
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
21/02/2023
#ڈر اور پٹھان کا آپس میں دور دور تک کوئی رشتیداری نہیں
یے جو نشانہ لگا رہا ہے یے بیٹا ہے اور جس نے نشانہ ہاتھ میں پکڑا ہے یے باپ ہے
https://www.youtube.com/
ڈر اور پٹھان کا آپس میں دور دور تک کوئی رشتیداری نہیں ہےجو نشانہ لگا رہا ہےیہ بیٹا ہے اور جس نےنشانہ #ڈر اور پٹھان کا آپس میں دور دور تک کوئی رشتیداری نہیں یے جو نشانہ لگا رہا ہے یے بیٹا ہے اور جس نے نشانہ ہاتھ میں پکڑا ہے یے باپ ہےhttps://www.youtube.com/...
18/02/2023
مسجد اقصٰی میں وہ مقام جہاں سے نبی کریم ﷺ معراج کے لئے تشریف لے گئے تھے___سب کو معراج مبارک ہو❤️
15/02/2023
@ #پختون ✌
لاس دے سمبال که پښتانه یم پښتون ورور لرمه
خکلي کلتور خکلي مذھب او خکلي کور لرمه
دغه مستې دے دا لاھور ھیرامنڈی ته یوسه
ځه پنجابي نه یم تورمخیې ځه پېغور لرمه
https://www.youtube.com/
amazing poetryلاس دے سمبال که پښتانه یم پښتون ورور لرمه خکلي کلتور خکلي مذھب او خکلي کور لرمه #پختون @ #پختون ✌لاس دے سمبال که پښتانه یم پښتون ورور لرمه خکلي کلتور خکلي مذھب او خکلي کور لرمه دغه مستې دے دا لاھور ھیرامنڈی ته یوسه ځه پنجابي نه یم تورمخیې ځه پېغ...
14/02/2023
@مہنگائی انسانیت کی آزمائش ھے ۔ #جنت صرف نمازوں اور روزوں سے نہیں ملنی بلکہ زیادہ انحصار حقوق العباد پر ھے ۔ سرخروئ چاہتے ہو تو پھر اللہ کے راستے پر خرچ کرو ۔ آپ کے پاس جو کچھ بھی ھے وہ اللہ کا دیا ہوا ھے اور اس کے دیے ہوے میں سے اس کے بندوں پر خرچنے میں ہی آپ کی فلاح ھے۔اپنے گردونواح پر نظر رکھیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ کوئی خالی پیٹ نہ سوئے۔احساس اور ایثار سے کام لیں۔
انسانیت کی خدمت اور محبت میں درحقیقت جنت ہے
https://www.youtube.com/
جنت صرف نمازوں اور روزوں سے نہیں ملنی زیادہ انحصارحقوق العبادانسانیت کی خدمت محبت میں درحقیقت جنت ہے @مہنگائی انسانیت کی آزمائش ھے ۔ #جنت صرف نمازوں اور روزوں سے نہیں ملنی بلکہ زیادہ انحصار حقوق العباد پر ھے ۔ سرخروئ چاہتے ہو تو پھر اللہ کے راستے پر خرچ کر...
14/02/2023
And Finally Peshawar win.
Congratulations to zalmi fan's
13/02/2023
pashto best poetry da aman pegham
حجرے تہ خپل رباب او منگے راوڑا 'امن پالہ'
دا جنگ د فلسفے ہر یو کتاب پہ اور پسے کڑہ
پختونہ!ستا کلتور خو د نڑئ روخانہ مخ دے
بس دغہ یو ٹوپک خانہ خراب پہ اور پسے کڑہ
https://www.youtube.com/
pashto best poetryحجرے تہ خپل رباب او منگے راوڑا 'امن پالہ'دا جنگ د فلسفے ہر یو کتاب پہ اور پسے کڑہ pashto best poetry da aman peghamحجرے تہ خپل رباب او منگے راوڑا 'امن پالہ'دا جنگ د فلسفے ہر یو کتاب پہ اور پسے کڑہ پختونہ!ستا کلتور خو د نڑئ روخانہ مخ دےبس د...
12/02/2023
اک عُمر اپنے بیٹوں کو اُنگلی تھمائی پھر...
بُوڑھے نے اِک دُکان سے لاٹھی خرید لی...
پارس مزاری