PTI Tehsil Bostan

PTI Tehsil Bostan

Share

PTI voice president district Pishin

11/04/2026
11/04/2026

‏ہم لا الٰہ الا اللہ کو ماننے والے ہیں، کسی ظالم کے سامنے نہیں جھکتے۔
کپتان عمران خان

11/04/2026

تحصیل بوستان پی ٹی آئی کے سنئیر رہنما حافظ روشان کا پرجوش خطاب



07/04/2026

‏آج عمران خان اور بشری بی بی چیف جسٹس ڈوگر کیوجہ سے جیل میں ہیں۔

‏⁦‪‬⁩

‏⁧‫ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩

07/04/2026

‏🚨اہم ترین۔

کل کتنے بجے آپ عمران خان سے ملاقات کرنا چاہییں گے ؟ چیف جسٹس کا استفسار

دو بجے کا وقت رکھ دیں، بیرسٹرسلمان صفدر

عدالت نے عمران خان سے سلمان صفدر کی کل دو بجے ملاقات کرانے کا حکم دے دیا

Photos from PTI Tehsil Bostan's post 06/04/2026

آج خانوزئی میں ضلع کاریزات بحالی تحریک کے سلسلے میں کامیاب پہیہ جام ہڑتال میں پی ٹی آئی کے سابق سنئیر نائب صدر ضلع پشین عطاء اللہ نیازی ، سنئیر رہنما ڈاکٹر ظہیر احمد کاکڑ ، حافظ روشان ، تحصیل بوستان اطلاعات دلاور خان ، ضلع پشین نائب صدر یوتھ ونگ عرفان خان ، خان جی اور سمیع اللہ نیازی نے شرکت کی ۔

Photos from PTI Tehsil Bostan's post 06/04/2026

ضلع کاریزات بحالی تحریک کے سلسلے میں آج خانوزئی میں احتجاج میں شرکت کرنے سے پہلے عطا ء اللہ نیازی کی قیادت میں کلی پوٹی ناصران پی ٹی آئی کا گروپ فوٹو



05/04/2026

تاریخ میں پہلی دفعہ ایک شخص، 3 سال سے جیل میں بیٹھ کر بھی، پاکستان کا سب سے بڑا کینسر اسپتال تعمیر کرا رہا ہے! مزمل اسلم

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Islamabad