سـنـو۔۔۔ دل سے، سـوچـو۔۔۔ عقل سے

سـنـو۔۔۔ دل سے، سـوچـو۔۔۔ عقل سے

Share

دل کو چھو لینے والی باتیں، عقل کو جگانے والے الفاظ۔ سنو، سوچو، سمجھو۔"

31/12/2025

Awami Action Committee Ajk
Awami Action Cometty Muzaffarabad AJK

20/11/2025

وزیر اعظم آزاد کشمیر شکریہ
دانش اسکول کی خصوصیات:
1. رہائشی نظام (Boarding School):
طلبہ کو مکمل قیام، خوراک، لباس اور تعلیم *بالکل مفت* فراہم کی جاتی ہے۔
2. اعلیٰ معیار کی تعلیم:
انگریزی میڈیم نصاب، تربیت یافتہ اساتذہ اور جدید تدریسی سہولیات دی جاتی ہیں۔
3. غریب اور یتیم بچوں کو ترجیح:
داخلہ صرف انتہائی مستحق اور ذہین طلبہ کو امتحان اور انٹرویو کے بعد دیا جاتا ہے۔
4. مفت سہولیات:
تعلیم، رہائش، کھانا، لباس، کتابیں، طبی سہولیات وغیرہ سب کچھ حکومت کی طرف سے مفت ہوتا ہے۔
5. معیاری ماحول:
طلبہ کو نظم و ضبط، اخلاقی تربیت اور تعلیمی میدان میں بہترین ماحول دیا جاتا ہے۔

Photos from ‎  سـنـو۔۔۔ دل سے، سـوچـو۔۔۔ عقل سے
‎'s post 20/11/2025

حویلی کے الیکشن میں خواجہ طارق سعید صاحب نے انتہائی اہم اور فیصلہ کن کردار ادا کیا۔
انہی کی سیاسی کاوشوں اور تعاون کے نتیجے میں فصیل ممتاز راٹھور صاحب آج حلقے سے جیت کر وزیراعظم آزاد کشمیر کے منصب پر فائز ہیں۔

وزیراعظم کی حلف برداری کے موقع پر بھی طارق سعید صاحب تقریب میں شریک ہونے کے لیے پہنچے، مگر کچھ مخصوص افراد نے انہیں اندر جانے سے روک دیا۔ اس موقع کی ویڈیو بنائی گئی اور پھر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی گئی، جس پر ان کے چاہنے والوں نے بجا طور پر ناراضی ظاہر کی۔

افسوس کی بات یہ ہے کہ جواب میں فصیل صاحب کے کچھ کارکنان نے سوشل میڈیا پر انتہائی نازیبا، الزام تراشی پر مبنی اور اخلاق سے گری ہوئی زبان استعمال کی—ایسی زبان جو کسی بھی شریف اور سیاسی کارکن کے لیے ناقابلِ برداشت ہے۔

میں نے بھی چند اسکرین شواٹس محفوظ کیے ہیں تاکہ سب کو معلوم ہو سکے کہ بات کس حد تک بگڑی اور کن الفاظ کا استعمال کیا گیا۔

ہم اختلافِ رائے کے قائل ہیں، مگر توہین، گالی اور ذاتی حملے کسی طور قابلِ قبول نہیں۔

18/11/2025

آج وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی حلف برداری کے موقع پر خواجہ طارق سعید صاحب کو ایوان کے دروازے پر روک دینا انتہائی نا مناسب اور افسوسناک رویہ ہے۔
ہم اس واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

حویلی کے تمام لوگ اس ناروا سلوک کے خلاف احتجاجاً واپس جا رہے ہیں
خواجہ طارق سعید صاحب کے احترام اور کردار کو نظر انداز کرنا قابلِ قبول نہیں۔

18/11/2025

سیاست اپنی جگہ، اختلاف رائے بھی اپنی جگہ… مگر ایک بات ضرور کہنا چاہتا ہوں کہ خواجہ طارق سعید صاحب نہایت بااخلاق، درد مند اور بہترین انسان ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ عوامی مسائل، بھائی چارے اور مثبت سوچ کو ترجیح دی ہے۔ ایسے لوگوں کی قدر دل سے کی جاتی ہے، چاہے سیاسی حالات کچھ بھی ہوں۔"
Khawaja Tariq Saeed

18/11/2025

آج وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور صاحب کی حلف برداری کی تقریب ہوئی، مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ خواجہ طارق سعید صاحب کو اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ حلقے کی سیاست اور الیکشن کے نتائج میں ان کا کردار انتہائی اہم اور واضح رہا ہے۔ اگر اس سفر میں خواجہ طارق سعید صاحب شامل نہ ہوتے تو شاید آج صورتحال مختلف ہوتی۔ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر احترام، کردار اور محنت کا اعتراف ضروری ہے۔"

02/11/2025

آج پاکستان ٹیم کو کافی عرصے بعد ایک نیا اور باصلاحیت اسپنر ملا ہے۔ عثمان طارق نے اپنے ڈیبیو میچ میں شاندار بولنگ
کلاسک ایکشن، یونیک اسٹائل اور زبردست اسپن



---

02/11/2025

Salman Mirza – The New Pace Star of Pakistan!
پاکستان کرکٹ کو ایک نیا ٹیلنٹ مل گیا ہے!
سلمان مرزا نے دوسرے T20 میں جنوبی افریقہ کے خلاف 3 وکٹیں حاصل کیں،
اور آج کے میچ میں بھی شاندار کارکردگی 1 وکٹ لی۔
رفتار، سوئنگ اور نپی تلی لائن — واقعی کمال کا ٹیلنٹ!

01/11/2025


Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Islamabad
44000