Shia ali

Shia ali

Share

الحمد للہ علی ما انعم

08/12/2025

آصف علوی نے ریاض رضوی کو ملک بدر ہونے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا: مجھے تو نکال دیا گیا… تم بھی تیار رہو۔

18/11/2025

جن لوگوں کی ماں جیسی ہستی زندہ ہے ایک مرتبہ
اَلْحَمْدُلِلّٰه کہے...!
🤲🥰🤲

18/11/2025

فیس بک انتظامیہ نے سال میں دوسری بار لائیک بٹن کی آواز چپکے سے بدل دی — صارفین حیران!

07/11/2025

ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا

05/11/2025

ہر شب امام حسنؑ نیند سے چونک کر جاگ اٹھتے ہیں اور پکار اُٹھتے ہیں:

اے پدرِ بزرگوار! میں نے خواب میں پھر دیکھا کہ میری ماں کو مارا جا رہا ہے!

(فارسی مرثیہ کا جملہ)

05/11/2025

پاک نظر رکھنے والی آنکھ میں امتیاز (فرق) کی کوئی رسم نہیں،
سورج کی روشنی میں بادشاہ اور فقیر دونوں کا سایہ ایک سا ہوتا ہے۔
(صائب تبریزی)

04/11/2025

#فاطمہ

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


G 10
Islamabad