14/05/2025
راولپنڈی عوام پاکستان پارٹی راولپنڈی سٹی کنوینر شعبہ خواتین ثمینہ شعیب خواتین کارکنان سے ممبر سازی سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awam Pakistan, Political Party, Islamabad.
14/05/2025
راولپنڈی عوام پاکستان پارٹی راولپنڈی سٹی کنوینر شعبہ خواتین ثمینہ شعیب خواتین کارکنان سے ممبر سازی سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے۔
14/05/2025
10/05/2025
کنوینیر عوام پاکستان و سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی
10/05/2025
Operation Bunyan-un-Marsoos
"Indeed, Allah loves those who fight in His cause in rows as if they were a solid wall."
(Surah As-Saff, Ayah 4)
10/05/2025
Awaam Pakistan stands with the Pakistan Army in Operation 'Al Bunyan Al Marsous'. We are proud of our soldiers who remain ever determined and vigilant in the defence of our homeland.
07/05/2025
*عوام پاکستان پارٹی جمہوری جدوجہد اور عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے۔*
*میر اسرار عاقل*
خاران: عوام پاکستان پارٹی کے صوبائی رہنما میر اسرار عاقل دھانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عوام پاکستان پارٹی ایک نظریاتی، عوام دوست اور جمہوریت پر یقین رکھنے والی جماعت ہے، جو ہر سطح پر عوام کے حقوق کے لیے پرامن سیاسی جدوجہد کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ عوام پاکستان پارٹی نے ہمیشہ آمریت، جبر اور غیر جمہوری قوتوں کی مخالفت کی ہے اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے قربانیاں دی ہیں۔ پارٹی کا بنیادی مقصد عوام کو بااختیار بنانا، تعلیم، صحت، روزگار اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔
میر اسرارعاقل دھانی نے کہا کہ عوام پاکستان پارٹی نوجوانوں کو سیاست میں مثبت کردار ادا کرنے کی ترغیب دیتی ہے اور ان کے لیے سوشل میڈیا کو ایک باشعور پلیٹ فارم کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔
مزید کہا کہ عوام پاکستان پارٹی اپنی پرامن، اصولی اور عوامی سیاست کے ذریعے بلوچستان کے مسائل کا حل چاہتی ہے اور یہ جدوجہد ہر حال میں جاری رہے گی.