Ministry of Communications, Islamabad

Ministry of Communications, Islamabad

Share

Official page of Ministry of Communications

30/04/2026

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے ملاقات

29/04/2026
23/04/2026

ایم 6 موٹروے کی تعمیر کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک اور این ایچ اے کے درمیان معاہدہ طے پاگیا،انشاءاللہ اس منصوبے کو صرف 2 سال کے عرصہ میں مکمل کیا جائے گا۔

17/04/2026

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ترکیہ کے سفارتخانے آمد، ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر عرفان نیزیراوغلو سے ملاقات، فائرنگ واقعات میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار تعزیت

Photos from Ministry of Communications, Islamabad's post 17/04/2026

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ترکیہ کے سفارت خانے آمد، ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر عرفان نیزیر اوغلو سے ملاقات، ترکیہ کے سکول میں ہونے والے فائرنگ کے واقعہ پر اظہار افسوس

16/04/2026

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی این ایچ اے ہیڈ کوارٹرز آمد، اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت ۔۔

Photos from Ministry of Communications, Islamabad's post 16/04/2026

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی این ایچ اے ہیڈکوارٹرز آمد، اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت، چیئرمین این ایچ اے اور گلگت بلتستان سے سینئر افسران کی وفاقی وزیر کو اہم نکات پر بریفنگ۔ گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں شاہراہوں کی تعمیر کا تفصیلی جائزہ اور اہم فیصلوں کی منظوری، وفاقی وزیر کی این ایچ اے کو سیاحتی شاہراہوں کے حوالے سے مکمل بریفنگ تیار کرنے کی ہدایت۔

14/04/2026

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی پنجاب ریجن کا اجلاس ۔۔

Photos from Ministry of Communications, Islamabad's post 14/04/2026

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی پنجاب ریجن کا اجلاس، مختلف جاری و مجوزہ منصوبوں پر غوروخوض، اہم فیصلوں کی منظوری دے دی گئی ،فاقی سیکرٹری مواصلات، چیئرمین این ایچ اے اورسینئر حکام کی اہم منصوبوں پر اجلاس کو بریفنگ

09/04/2026

گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ کی وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے ملاقات ۔۔

Photos from Ministry of Communications, Islamabad's post 09/04/2026

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک کے ہمراہ موٹرویز کے دونوں اطراف بڑے پیمانے پر شجر کاری کے لئے اہم اجلاس

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Ministry Of Communication
Islamabad
44000