PPP UC90 I-9 Islamabad

PPP UC90 I-9 Islamabad

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PPP UC90 I-9 Islamabad, Political Party, Office #10, first floor Haroon Plaza i-9 Markaz Islamabad, Islamabad.

26/06/2025

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 72 ویں سالگرہ کی پروقار تقریب
پیپلز پارٹی آئی نائن کے جیالوں نے سردار عدیل یوسف اور چوہدری عبدالمقسط ایڈووکیٹ کی رہنمائی میں پورے جوش خروش سے منائی۔
اس موقع پر سید سبط الحیدر بخآری صاحب انچارج سینٹرل سیکرٹریٹ اسلام آباد کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ سید سبط الحیدر بخآری صاحب کی رہنمائی میں پورے اسلام آباد سے جیالے کارکنان متحد اور پارٹی کے لیے ہراول دستہ کا بھر پور کردار ادا کریں گے ۔

21/06/2025

بینظیر بس بینظیر تھی 💔
تمام ترقی پسندوں کو
دختر مشرق
شہید بنتِ شہید
72واں یوم پیدائش مبارک ھو

21/06/2025
21/06/2025

اسلام آباد ائی نائن -90_UC سےچوہدری عبدالمقسط ایڈوکیٹ نے وفد کے ہمراہ محترم سردار عدیل یوسف کی قیادت میں انچارج سینٹرل سیکریٹریٹ پیپلز پارٹی جناب سید سبط الحیدر بخآری سے ملاقات کی۔ جناب سید سبط الحیدر بخآری صاحب نے سب مہمانوں کو پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے پر مبارکباد پیش کی اور اس عزم کا اظہار کیا کہ چئیرمن بلاول بھٹو زرداری صاحب کے وژن کے مطابق پاکستان کی ترقی کے لیے نوجوانوں کا انتہائی کلیدی کردار اور روشن مستقبل یے۔ چوہدری عبدالمقسط ایڈوکیٹ نے وفد کے ہمراہ جناب سید سبط الحیدر بخآری صاحب کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور بلاول بھٹو زرداری صاحب کے وژن کے مطابق، پارٹی پالیسی کے تحت جمہوریت ، ملک اور عوام کے لیے پورے جوش و جذبہ کے ساتھ ہراول دستے کا کردار ادا کرنے کا عزم کا اعادہ کیا ۔اس موقع پر ۔ I-9 Islamabad یو سی 90 کی سیاسی صورتحال اور عوامی مسائل پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سید سبط الحیدر بخآری صاحب نے وفد کو اپنے مکمل تعاون پیش کیا اور اس یقین کا اظہار کیا کہ UC I-9 جلد ہی اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کا گڑھ سمجھا جائے گا اور آئندہ آنے والے بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی انشاء اللہ کامیابی حاصل کرے گی۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Office #10, First Floor Haroon Plaza I-9 Markaz Islamabad
Islamabad