Latif akbar - Team

Latif akbar - Team

Share

Pakistan people party �

23/12/2025
01/08/2025

أج کل کھاوڑہ میں ایک اور پروڈیکٹ مشہور ہونے کی کوشش کر رہی ہے اسے اتنا کہوں۔گا۔پہلے کمپنی رجسٹرڈ کروا لیں۔پھر مشہور ہونا۔یہ دو۔نمبر پروڈیکٹ ہم۔نے کافی دیکھے ہیں اور جعلی کمپنی بھی فلاپ ہوتے دیکھی ہے سستی شہرت کے لیے اتنا گرنا اور موں بل گرنا أپ اپنی مثال أپ ہیں

Photos from Latif akbar - Team's post 01/08/2025

حلقہ انتخاب (پریم کوٹ یونین کونسل کٹکیر)
اسپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر کی پریم کوٹ مین روڈ تا سیر مکان چوہدری بشیر جاوید تک کی افتتاحی تقریب میں شرکت۔

اسپیکر اسمبلی نے آدھا کلومیٹر روڈ کا فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا تقریب میں پہنچنے پر کارکنان کی جانب سے شاندار استقبال۔

رہنما پاکستان پیپلزپارٹی حلقہ کھاوڑہ چوہدری بشیر جاوید کی زیرصدارت میں سابق وائس چیئرمین عبدالقیوم کی رہائش گاہ پر پروقار تقریب کا انعقاد۔

افتتاحی تقریب سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلزپارٹی کھاوڑہ چوہدری افسر سجاد، چوہدری ضیاد قاسم، راجہ نصیر خان، چوہدری سرور، سردار مقبول شائین، اختر حسین اختر، سید صابر شاہ گردیزی، چوہدری مراد علی، سردار ظفر روشن، چوہدری جمیل اصغر، عظمت اعوان، فہد راجہ، شاہنواز اختر فاروقی، راجہ اورنگزیب، چوہدری محمد اشرف، چوہدری ارشد صدیق، چوہدری شوکت قمر، ارشد مغل، چوہدری اقبال جاگل، عبدالحمید ملک، راجہ نزیر، امجد اسلام امجد اور دیگر مرکزی قیادت نے خطاب کیا۔

تقریب میں بڑی تعداد میں کارکنان سمیت خواتین کی بھی شرکت۔

01/08/2025

ہے کوئی جو قائد کشمیر چوہدری لطیف اکبر کا ترقیاتی ریکارڈ توڑ سکے؟
سیاست سب کرتے ہیں، خدمت صرف ہم کرتے ہیں!
(Team)

30/07/2025

الحمدللہ آئےروز سپیکر چیمبر میں کھاوڑہ کی باشعور عوام جوق در جوق پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرر کررہےہیں
🇱🇾جیے بھٹو جیے لطیف اکبر 🇱🇾

30/07/2025

"ہم رہیں یا نہ رہیں منزل کے سفر میں،
قدم بندھے رہتے ہیں اسی کے اثر میں۔"

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Islambad Jinnah Garden
Islamabad