Shaheen Rehaishi Ittehad Panel Soan garden

Shaheen Rehaishi Ittehad Panel Soan garden

Share

Society management

27/05/2026
27/05/2026

عیدالاضحی مبارک✨♥️

03/05/2026

صدر افتخار علی خان رہائشیوں سے مخاطب ہیں کہ انشاءاللہ ڈینگی اسپرے کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔ جس طرح الیکشن سے پہلے ڈینگی اسپرے گلی گلی میں ہوا تھا ٹھیک اُسی طرح ڈینگی اسپرے کا سلسلہ ایک سے دو دن میں شروع ہوجائیگا ۔

صدر افتخار علی خان
سواں گارڈن مینجمنٹ کمیٹی

23/04/2026

سواں گارڈن مین ڈبل روڈ پر پیچ ورک کا کام شروع ہوگیا ہے۔
منیجمنٹ کمیٹی: سواں گارڈن CECHS اسلام آباد۔

17/04/2026

تمام رہائشیوں سے درخواست ہے کے ڈینگی مہم ٹیم کے ساتھ تعاون کریں تاکہ سواں گارڈن میں ڈینگی کے کیسز میں زیادہ سے زیادہ کمی ہو ۔ اپنے تعاون سے سواں گارڈن کو dengue-free بنائیں ۔
شکریہ!

صدر افتخار علی خان
منجانب سواں گارڈن مینجمنٹ کمیٹی

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Soan Garden Islamabad
Islamabad
44710

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00