12/06/2019
PYO Islamabad
Public page for RAJA AMIR SHAHZAD PYO ISLAMABAD
12/06/2019
22/06/2018
راجہ عامر شہزاد پی واہی او اسلام آباد کے زیرِ اہتمام پبلک سیکٹریٹ پی واہی او آسلام آباد میں شہید بینظیر بھٹو کی 65سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔جس کے مہمان خصوصی صدر پی پی ضلع اسلام آباد شکیل عباسی تہے۔پروگرام میں عمران مانی ،راجہ دانش،اور دیگر نے شرکت کی۔
16/06/2018
اہل وطن کو دلی عید مبارک
12/06/2018
نیو مل چک شہزاد UC-23 کی طرف سے سید سبط الحیدر بخاری، امیدوار حلقہ NA-53 کے اعزاز میں افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا جس میں UC-23 کی عوام نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر اہلِ علاقہ نے سید سبط الحیدر بخاری کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔
12/06/2018
سیدسبط الحیدر بخاری، امیدوار حلقہ NA-53 پاکستان پیپلز پارٹی اسلام آباد کارکنوں کے ہمراہ کاغذات نامذدگی کے موقع پر ۔
12/06/2018
طیب مروت G-7/3-1 ،LYO کی طرف سےجناب سید سبط الحیدر بخاری امیدوار حلقہ NA-53 اسلام آباد کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر افتخار شہزادہ سٹی صدر اسلام آباد ابنِ رضوی کی شرکت۔ طیب مروت کی طرف سے اور اہلِ علاقہ کا سید سبط الحیدر بخاری کی مکمل حمایت کا اعلان.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Islamabad
44000
