Muslim Student Federation Khyber Medical University Islamabad

Muslim Student Federation Khyber Medical University Islamabad

Share

Muslim Student Federation Khyber Medical University Islamabad

18/02/2026

ایم ایس ایف-این اسلام آباد کی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو رمضان المبارک کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔

یہ بابرکت مہینہ آپ کی زندگی میں رحمت، مغفرت اور بے شمار برکتیں لے کر آئے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی تمام عبادات، دعاؤں اور نیک تمناؤں کو قبول فرمائے اور آپ کو صحت، خوشحالی اور کامیابی عطا کرے۔

رمضان ہمیں صبر، ایثار، محبت اور خدمتِ انسانیت کا درس دیتا ہے۔ دعا ہے کہ یہ مقدس مہینہ ہمارے دلوں کو جوڑنے اور معاشرے میں خیر و بھلائی کو فروغ دینے کا ذریعہ بنے۔

اللہ ہم سب کو اس ماہِ مبارک کی حقیقی روح کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

رمضان مبارک 🌙
ایم ایس ایف-این خیبر میڈیکل یونیورسٹی اسلام آباد

Photos from Muslim Student Federation Khyber Medical University Islamabad's post 18/02/2026

صدر ایم ایس ایف (ن) ارسل ضرغام باجوہ اسلام آباد ، ریڈیو پاکستان ہیڈکوارٹر میں اکمل شہزاد گھمن صاحب کو پوڈکاسٹ ریکارڈ کروا رہے ہیں۔MSF-N KMU Islamabad

11/02/2026
11/02/2026

خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور میں وزیرِاعظم لیپ ٹاپ اسکیم کی پروقار اور یادگار تقریب،
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی آمد پر طلبہ و طالبات کا والہانہ خیرمقدم۔

نوجوانوں کو علم اور ٹیکنالوجی سے جوڑنے کا عملی قدم ✨

تعلیم کے ساتھ ڈیجیٹل طاقت،
مواقع ملیں تو نوجوان تاریخ بناتے ہیں۔
خیبر پختونخوا کے نوجوان — پاکستان کا مضبوط مستقبل 🇵🇰

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا تقریب سے پُراثر خطاب

10/02/2026

Warmest congratulations 🎉🎉🎊 to the newly appointed Cabinet Members of MSF-N Islamabad! This achievement is a testament to your tireless efforts, unwavering loyalty, and passion for student leadership. May your vision, strength, and unity propel MSF-N to unprecedented heights. With your dedication and teamwork, the future of MSF-N Islamabad looks brighter than ever. Wishing you boundless success and excellence in all your endeavors.

10/02/2026

Congratulations Arssal Zargham Bajwa on your selection as President of MSF-N Islamabad. May Allah bless you with wisdom and strength to lead with purpose and make a positive impact. Best wishes for a successful term.











Zargham Bajwa

10/02/2026

Heartiest congratulations Hamad Malik on your selection as Secretary General of the Muslim Student Federation Islamabad. This achievement reflects your dedication, leadership, and commitment to serving the student community. May Allah grant you wisdom, strength, and success in fulfilling this responsibility and leading with integrity. Best wishes for a productive and impactful tenure.
Congratulations Hamad Malik for the new assignment.











Hamad Malik

09/02/2026

Happy Birthday to the Central Secretary General, MSF Islamabad. May Allah bless you with success and strength always. 🎉🤲

05/02/2026

آج اسلام آباد مسلم لیگ (ن) پبلک سیکرٹریٹ، چیک شہزاد میں مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن اسلام آباد کے مرکزی سیکرٹری جنرل حماد ملک کے قیادت میں مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبر میڈیکل یونیورسٹی اسلام آباد کے صدر محمد رفیق ،انفارمیشن سیکرٹری شعیب خٹک کے ہمراہ مسلم لیگ (ن) سوشل میڈیا کے احتشام الحق خٹک، ملک عمران جاوید اور راجہ زین العابدین سے خصوصی ملاقات کی۔

ملاقات میں طلبہ سیاست، نوجوانوں کے مسائل، تنظیمی امور اور مسلم لیگ (ن) کے وژن پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر نوجوانوں کو پارٹی بیانیے کے ساتھ مزید فعال کرنے اور تنظیمی روابط مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔












Photos from Muslim Student Federation Khyber Medical University Islamabad's post 05/02/2026

آج اسلام آباد مسلم لیگ (ن) پبلک سیکرٹریٹ، چیک شہزاد میں مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبر میڈیکل یونیورسٹی اسلام آباد کے صدر محمد رفیق ،انفارمیشن سیکرٹری شعیب خٹک اور مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن اسلام آباد کے مرکزی سیکرٹری جنرل حماد ملک کے ہمراہ مسلم لیگ (ن) سوشل میڈیا کے احتشام الحق خٹک، ملک عمران جاوید اور راجہ زین العابدین سے خصوصی ملاقات کی۔

ملاقات میں طلبہ سیاست، نوجوانوں کے مسائل، تنظیمی امور اور مسلم لیگ (ن) کے وژن پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر نوجوانوں کو پارٹی بیانیے کے ساتھ مزید فعال کرنے اور تنظیمی روابط مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔












Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Islamabad