22/06/2016
Tm mery kon ho
Admins!! Muhammad Abubakar
Muhammad Ahmad For Booking & Details
24 Hrs Helpline
03000-552-884
03000-552-885
03000-552-887
22/06/2016
24/05/2016
جس کی جھنکار میں دل کا آرام تھا وہ تیرا نام تھا
میرے ہونٹوں پہ رقصاں جو اک نام تھا وہ تیرا نام تھا
تہمتیں مجھ پہ آتی رہی ہیں کئی ایک سے اک نئی
خوبصورت مگر جو اک الزام تھا وہ تیرا نام تھا
دوست جتنے تھے نا آشنا ہو گئے پارسا ہو گئے
جو میرے ساتھ رسوا سرِ عام تھا وہ تیرا نام تھا
صبح سے شام تک جو میرے پاس تھا وہ تیری آس تھی
شام کے بعد جو کچھ لبِ بام تھا وہ تیرا نام تھا
تیرے ہی نام سے ہے قتیلؔ آج بھی شاعری کا ولی
اُس کے شعروں میں کل بھی جو الہام تھا وہ تیرا نام تھا
کوئی نئی چوٹ پِھر سے کھاؤ! اداس لوگو
کہا تھا کِس نے، کہ مسکراؤ! اُداس لوگو
گُزر رہی ہیں گلی سے، پھر ماتمی ہوائیں
کِواڑ کھولو ، دئیے بُجھاؤ! اُداس لوگو
جو رات مقتل میں بال کھولے اُتر رہی تھی
وہ رات کیسی رہی ، سناؤ! اُداس لوگو
کہاں تلک، بام و در چراغاں کیے رکھو گے
بِچھڑنے والوں کو، بھول جاؤ! اُداس لوگو
اُجاڑ جنگل ، ڈری فضا، ہانپتی ہوائیں
یہیں کہیں بستیاں بساؤ! اُداس لوگو
یہ کِس نے سہمی ہوئی فضا میں ہمیں پکارا
یہ کِس نے آواز دی، کہ آؤ! اُداس لوگو
یہ جاں گنوانے کی رُت یونہی رائیگاں نہ جائے
سرِ سناں، کوئی سر سجاؤ! اُداس لوگو
اُسی کی باتوں سے ہی طبیعت سنبھل سکے گی
کہیں سے محسن کو ڈھونڈ لاؤ! اُداس لوگو
10/05/2016
Ek Dusre ke Liye Jeena ka Naam hi Zindagi hai...
Isliye Waqat Unhe do Jo Tumhe Dil Se Chahte ho..!!
Good Evening
10/05/2016
"Meri har Duaa me shamil Tera PyAAr hai"💕
" Raat bahr ashqo😢 ne Tujhko pukara hai,
Har Duaa main Maine Tujhko hi maanga hai"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Hasilpur
Islamabad
23200
