خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر چینگی کے مقام پر کریش
PYC District Battagram
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PYC District Battagram, Government Organization, Islamabad.
Battagram
شملائی ہل میں بارشوں نے تبائی مچادی 28 کے قریب ل گ مال مویشی ندی میں بہ گئے مندروالی کے مقام پر اپنی مدد أپ کے تحت لوگوں نے 8 لاشیں پانی سے نیکالی ہیں ڈپٹی کمشنر بٹگرام فوری طورپر علاقے کا دورہ کریں 1122 سمیت میڈیکل ٹیموں کی فوری طور پر شملائی ہل میں ضرورت
.علاقے میں موبائل سروس بند ہے
عمران خان کی طرف سے تمام اہل وطن اور ضلع بٹگرام کے نوجوانوں کو آذادی کا دن مبارک ہو۔
Banaras Khan
سنو نیوز ایچ ڈی
ڈاکٹر فضا خان لفافی اینکر پروگرام میں ثنااللہ مستی خیل رہنما تحریک انصاف کے ساتھ جو الفاظ استعمال کیے گیۓ ھیں ان الفاظوں کی سخت مذمت کرتے ہیں
Battagram MNA Prince Nawaz Khan
جعلی پارلیمنٹ کا جعلی اسپیکر دفتر بند کر کے بھاگ گیا۔
دلچسپ صورتحال! اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ روز بحریہ ٹاؤن کی پراپرٹیز کی نیلامی کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا، آج صبح سے مختلف ٹی وی چینلز پر چل رہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کی نیلامی کی کارروائی کو قانونی قرار دیا ہے اور 7 اگست تک ملک ریاض کی جائدادیں نیلام کرنے کا حکم دیا ہے! لیکن اسلام آباد ہائیکورٹ نے ابھی تک محفوظ فیصلہ نہیں سنایا عدالتی پستی کا یہ عالم ہے کہ جہاں سے فیصلے ہوتے ہیں وہ ٹی وی چینلز کو پہلے فیصلے بھیج دیتے ہیں، عدالتیں بیچاری بعد میں اپنے فیصلے سنا رہی ہوتی ہیں!
Banaras Khan
5 August 2023
Black Day
Free Imran Khan
04/08/2025
عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی کے حصول کی خاطر 5 اگست کو نکلو۔۔
نو مئ کی مذمت
04/08/2025
اسے گماں ہے کہ میری اُڑان کچھ کم ہے،
مجھے یقین ہے کہ یہ آسمان کچھ کم ہے
قوم کا عظیم رہبر
قیدِ ناحق کے 2 سال!
04/08/2025
ضلع بٹگرام کی قسمت میں وہ
ایم این اے منتخب ہوا ھے جسکو نا بولنا نا سننا اور نا ہی کارکنوں کو لیڈ کرنا آتا ہے صرف اور صرف کرپشن کرنی آتی ہو کرپشن کے صوا دو ٹکے کا کام نہیں آتا۔
Banaras Khan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
