PPP Larkana Division - Information Cell

  • Home
  • PPP Larkana Division - Information Cell

PPP Larkana Division - Information Cell Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PPP Larkana Division - Information Cell, Political organisation, Larkana Divison, .

Faraz Imtiaz Shaikh sb
20/10/2026

Faraz Imtiaz Shaikh sb

اکتوبر — یادِ شہدائے کارساز18 October – Yaad-e-Shuhadā-e-Karsazپاکستان پیپلز پارٹی ڈویژن لاڑکانہ کی جانب سے شہدائے کارسا...
18/10/2026

اکتوبر — یادِ شہدائے کارساز
18 October – Yaad-e-Shuhadā-e-Karsaz

پاکستان پیپلز پارٹی ڈویژن لاڑکانہ کی جانب سے شہدائے کارساز کو سرخ سلام اور خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں، جنہوں نے جمہوریت، عوامی حقوق اور پاکستان کے روشن مستقبل کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

18 اکتوبر کا دن ہمیں اُن عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جو جمہوریت کی بقا، عوامی جدوجہد اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے تاریخی قافلے کے ساتھ وابستہ ہیں۔ شہدائے کارساز کی قربانیاں ہماری تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہیں، اور اُن کی یاد ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی۔

ہم عہد کرتے ہیں کہ شہداء کے مشن، جمہوریت کی مضبوطی، عوامی حقوق کے تحفظ اور پاکستان کی خوشحالی کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

شہدائے کارساز کو سرخ سلام!
جیے بھٹو، جیے عوام!

*منجانب: پاکستان پیپلز پارٹی ڈویژن لاڑکانہ🇱🇾*

17/10/2026

Address

Larkana Divison

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Larkana Division - Information Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed government service?

Share