PPP Cultural Wing Rawalpindi Division

PPP Cultural Wing Rawalpindi Division

Share

Official page of Peoples Party Cultural Wing Rawalpindi Division. Working for the people, with the people. Jiye Bhutto🇱🇾

Committed to promoting culture, democracy, unity, and the vision of Shaheed Zulfikar Ali Bhutto & Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto.

12/04/2026

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج عالمی میڈیا کی اسکرینوں پر
🇱🇾💚🇱🇾





10/04/2026

Information Bueru PPP CW Rawalpindi Divison.....




10/04/2026

یوم دستور۔۔۔۔۔۔۔۔۔10اپریل 1973
شہید ذوالفقار علی بھٹو کی خدمات کو خراج تحسین۔۔۔۔۔




Photos from PPP Cultural Wing Rawalpindi Division's post 08/04/2026



Photos from PPP Cultural Wing Rawalpindi Division's post 08/04/2026

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کو اس بات پر فخر ہے کہ اس نے دانشمندی، عزم اور امن کے لیے غیر متزلزل وابستگی کے ساتھ قیادت کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے ایران اور امریکا کی قیادت کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے تباہی کے راستے کے بجائے مذاکرات کا انتخاب کیا، جبکہ تہران، واشنگٹن اور اسلام آباد کی قیادت کی کاوشوں کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ جنگ بندی خطے کے لیے ایک اہم موقع ہے کہ وہ کشیدگی سے نکل کر بحالی کی جانب بڑھے، اور امید ظاہر کی کہ یہ عارضی وقفہ نہیں بلکہ پائیدار امن، استحکام، تعاون اور مشترکہ خوشحالی کا آغاز ثابت ہوگا۔




Photos from PPP Cultural Wing Rawalpindi Division's post 04/04/2026

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 47ویں برسی کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی سٹی کے زیر اہتمام راولپنڈی آرٹس کونسل میں ایک پروقار سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
سیمینار میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین نے شرکت کی۔

اس موقع پر صدر پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن اشعر حیات خان، جنرل سیکرٹری خالد نواز بوبی، ڈویژنل انفارمیشن سیکرٹری عثمان فاروق ستی اور ڈویژنل ڈپٹی جنرل سیکرٹری توقیر عباسی صدر پیپلز پارٹی کلچر ونگ راولپنڈی ڈویژن رفعت علی قیصر،سیکرٹری اطلاعات عمر نذیر خان ، کے علاوہ ضلع و سٹی کے عہدیداران، ٹکٹ ہولڈرز اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔

تقریب سے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کلیدی خطاب کرتے ہوئے بانی پاکستان پیپلز پارٹی، قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سیاسی، جمہوری اور عوامی خدمات کو شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا اور ان کے نظریات پر عمل پیرا رہنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

04/04/2026

قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو 47ویں برسی پر خراجِ عقیدت۔
آپ کی جدوجہد، جمہوریت اور عوام کے حقوق کے لیے ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ ✊

Photos from PPP Cultural Wing Rawalpindi Division's post 03/04/2026

قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو 47ویں برسی پر خراجِ عقیدت۔
آپ کی جدوجہد، جمہوریت اور عوام کے حقوق کے لیے ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ ✊🇵🇰

انفارمیشن سیل — پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن

Photos from PPP Cultural Wing Rawalpindi Division's post 03/04/2026

قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جاتیں…
شہید بھٹو کی جدوجہد آج بھی زندہ ہے۔

30/03/2026

اسلام آباد۔۔
30مارچ 2026

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمٹینز سید نیر حسین بخآری کے دفتر سے جاری کیے گئے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ امتیاز احمد چوہدری ولد نواب علی نامی شخص پارٹی کے کسی بھی سطح پر عہدیدار نہیں ہے

ترجمان کے مطابق امتیاز احمد چوہدری ماضی اور حال میں تحصیل، ضلع اور ڈویژن سطح پر پارٹی عہدیداران کی تقرریوں سے متعلق جعلی نوٹیفکیشنز جاری کرریا ہے حالانکہ پارٹی قواعد کے تحت اس قسم کے کسی بھی اقدام کا نہ اختیار حاصل ہے اور نہ ہی وہ مجاز ہیں۔

وضاحت میں مزید کہا گیا ہے کہ اس عمل کے ذریعے جعلسازی کی گئی جس کے باعث پارٹی کے اندر تحصیل، ضلع اور ڈویژن کی سطح پر سیاسی نقصان اور شدید کنفیوژن پیدا ہوئی۔ہے
پی پی پی پارلیمنٹرینز نے اعلان کیا ہے کہ اس معاملے پر متعلقہ حکام کے پاس باضابطہ شکایت درج کروائی جائے گی اور امتیاز احمد چوہدری کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Photos from PPP Cultural Wing Rawalpindi Division's post 29/03/2026

پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر و سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف ،اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی ڈویژنل صدر پی پی پی راولپنڈی سردار اشعر حیات خان اور سابق امیدوار صوبائی اسمبلی سردار زوالفقار حیات خان کے والد محترم ڈاکٹر سکندر حیات کی نماز جنازہ میں شرکت

مرحوم کو ہزاروں سوگوران کی موجودگی میں حسن ابدال میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں راجہ خرم پرویز ڈویژن جنرل سیکرٹری ملک خالد نواز بوبی ڈویژن انفارمیشن سیکرٹری عثمان فاروق ستی، صدر پی پی پی کلچرل ونگ راولپنڈی ڈویثرن رفعت علی قیصر،انفارمیشن سیکریٹری راولپنڈی ڈویثرن عمر نذیر خان سمیت کثیر تعداد میں پارٹی رہنماوں نے شرکت کی

29/03/2026
Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Rawalpindi/Islamabad
Islamabad