حکومت نے تمام سولر صارفین پہ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے آپ اس فیصلے پہ
1ـ حکومت کا ساتھ دیں گے
2- حکومت کے خلاف سخت احتجاج کریں گے
Dere Wal ڈیرے وال
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dere Wal ڈیرے وال, Political organisation, Islamabad.
تاریخ میں 80 روپے پٹرول کسی حکمران نے نہیں گرائے یہ شرف صرف مرشد شہباز شریف کو حاصل ہے ❤️
ایک دفعہ کا زکر ہے کہ تندور والا بادشاہ کے پاس گیا اور کہا کہ روٹی 2 روپے مہنگی کر دیں
بادشاہ نے حکم دیا کہ 10روپے مہنگی کر دو عوام روتی ہوئی بادشاہ کے پاس پہنچ گئی کہ روٹی 10روپے مہنگی کر دی گئی ہے
اب بادشاہ نے حکم دیا کہ روٹی 5روپے سستی کردو عوام خوش ہو گئی اور تندور والے کو 2روپے کی جگہ 5روپے زیادہ مل گئے
ہمارے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا ہے۔۔
03/04/2026
جو اس پیکج سے فائدہ اٹھانے والے ہیں پلیز کمنٹ میں بتائیں تاکہ پاکستان کی عوام ان خوش قسمت چہروں کو دیکھے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
