28/02/2026
الحمدللہ شاہین گروپ نے اج سوسائٹی کے حعلی ووٹر لسٹ پر ہونے والے الیکش پر بائیکاٹ کیا اعلان کیا تھا اور اس حعلی الیکشن کمیشن کو آئنی عدالت میں جیلنج کر رکھا ہے اور ابھی فیصلہ آنا باقی ہے۔
الحمدللہ بائیکاٹ کامیاب رہا اور سوسائٹی ممبران نے ہمارے ساتھ بھر تعاون کیا۔
تمام ممبران کو شکریہ۔۔

31/01/2026