کوئٹہ کی آج کی صورتحال
plz
Soch Badlo News
Awakening minds, Inspiring unity, and Shaping a stronger nation.
اوتھل کوسٹ گارڈ کی بد معاشی ایک اور بلوچ فرزند قتل۔
23/10/2025
اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر گجر نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔
23/10/2025
بریکنگ نیوز
لاپتہ ڈی ایس پی کی لاش برآمد
مستونگ۔مغوی ڈی ایس پی یوسف ریکی کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا
مستونگ۔ لاش کردگاپ کے علاقہ گرگنانہ کلی شربت خان سے برآمد۔۔
مستونگ۔۔۔۔کردگاپ سے اغواہ ہونے والے ڈی ایس پی کی لاش برآمد
مستونگ۔ ڈی ایس پی نوشکی پولیس کو ہفتہ و اتوار(18۔19) کی درمیانی شب کردگاپ سے لاپتہ ہوا تھا
مستونگ۔ یوسف ریکی نوشکی سے کوئٹہ جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے اغواہ کیا۔
مستونگ۔ مقتولین پولیس آفیسر کی لاش آج برآمد ہوئی۔
مستونگ۔۔ مقتول نوشکی پولیس تھانہ میں ڈی ایس پی تھے۔۔۔۔
مستونگ۔ لاش کو نوشکی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔۔۔ پولیس زرائع
22/10/2025
"وفاقی حکومت نے ہمارے صوبے کو جو گاڑیاں دی ہیں، وہ اتنی پرانی ہیں کہ کوئی کباڑی بھی خریدنے کو تیار نہیں تھا۔" — شاہد خٹک
22/10/2025
*پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں قریباً ایک ارب ڈالر مالیت کی منشیات ضبط کرلیں۔*
*کراچی ()پاکستان نیوی نے بحیرہ عرب میں کارروائی کرتے ہوئے بادبانی کشتیوں سے قریباً ایک ارب ڈالر مالیت کی منشیات برآمد کر لیں۔*
*کمبائنڈ میری ٹائم فورس (سی ایم ایف) کے مطابق، پاکستان بحریہ کے جہاز نے 48 گھنٹوں میں 2 کشتیاں روکیں جن سے کئی ٹن کرسٹل میتھ ایمفیٹامین اور تھوڑی مقدار میں کوکین ضبط کی گئی۔*
*سی ایم ایف کے سعودی کمانڈر کموڈور فہد الجوید نے اسے تنظیم کی تاریخ کی سب سے بڑی کامیاب ضبطی قرار دیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے بھی پاکستان بحریہ کو اس کامیاب کارروائی پر مبارکباد دی۔*
🟠 *ہوشیار! کوئٹہ سٹی میں افغان مہاجرین سے متعلق نئی خبر منظر عام پر آگئی ہے: سچ کوئٹہ نیوز رپورٹ*
🔶 ذرائع کے مطابق افغان مہاجرین ہجرت کے دوران اپنے مکانات دو دو یا تین تین افراد کو فروخت کر کے واپس جا رہے ہیں۔ یہ سلسلہ سریاب، نواں کلی اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں رپورٹ ہوا ہے، جہاں کئی شہری سستے داموں مکان خرید کر نقصان اٹھا چکے ہیں۔
🔶 کم قیمت کی لالچ میں شہری بغیر تصدیق ادائیگی کر دیتے ہیں اور مکان خالی ہونے کا انتظار کرتے ہیں۔ بعد ازاں بعض صورتوں میں تھرڈ پارٹی جعلی اسٹام پیپر کے ساتھ سامنے آتی ہے اور مکان کی ملکیت کا دعویٰ کر دیتی ہے، جس کے نتیجے میں پہلی پارٹی کو مالی نقصان یا مزید ادائیگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
🔶 ذرائع کا کہنا ہے کہ اس طرح کی دوہری فروخت کے واقعات بڑھ رہے ہیں۔ شہریوں کو خبردار کیا جاتا ہے کہ افغان مہاجرین سے مکان، دکان یا کوئی بھی سامان خریدنے سے قبل مکمل تصدیق، قانونی جانچ اور ضروری دستاویزات کا جائزہ لیں۔
22/10/2025
ہم اگر ذاتی فائدے کے لیے نکلے ہوتے تو پہلی صف میں جا کر کسی بڑے لیڈر کی خوشامد کر رہے ہوتے،
عوام کے درمیان کھڑے ہو کر گالیاں نہیں سن رہے ہوتے۔
یہ کام وہی کرتے ہیں جنہیں قوم جاگتی ہوئی چاہیے، نہ کہ بکی ہوئی۔
تم کہتے ہو عام آدمی لیڈر نہیں بن سکتا —
یہ باتیں وہی لوگ پھیلاتے ہیں جو چاہتے ہیں تم ہمیشہ غلام رہو اور وہ تم پر حکومت کرتے رہیں۔
ہم اسی سوچ کو روندنے نکلے ہیں —
اگر تمہیں لگتا ہے یہ سب ڈرامہ ہے —
تو بہتر ہے خود کچھ کرو،
ورنہ کم از کم ان لوگوں کے راستے میں کھڑے نہ ہو
جو تمہارے بچوں کے لیے سسٹم بدلنے نکلے ہیں۔
Iqrar Ul Hassan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
