ہر چیز جو آپ کو پیارا ہو آپ سے جدا ہو جائے گا۔
چاہے مال ہو ، اولاد ہو یا جو بھی۔
Youth Bri Imam Islamabad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Youth Bri Imam Islamabad, Public Service, Noorpur Shahan Bari Imam, Islamabad.
جب سے ہم نے سوچا کہ فیس بک کے ذریعے آواز اٹھائے تو ہم نے ویڈیوز جو حقائق پر مبنی ہو تو ہم نے ویڈیوز اور پوسٹ اپلوڈ کرنا شروع کیا جن جن صحافی حضرات کے میسجز آئے سب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں
05/05/2026
دل پہ پتھر رکھنا کوئی ان سے پوچھیں!!!💔😭
وزیر اعظم کی اپنا گھر سکیم کیلئے ایک،ایک کڑور روپے پاکستان کے بنکوں کے ذریعے لوگوں کو دینے کا اعلان!!!
کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ کسی سود اور مارک اپ کے بغیر بری امام ،مسلم کالونی اور سید پور کے متاثرین کو پندرہ،بیس لاکھ ادھار دے دیں؟؟؟
گلگت بلتستان کے عوام کا ایران کے مظلومین کی حمایت میں تاریخی اجتماع
اسلام آباد میں ہزاروں خاندانوں کو بے گھر کر کے جب باری آتی ہے ون کنسٹیٹیوشن بلڈنگ کی تو وہاں قانون اور ریلیف کی بات کیسے آئی ؟ آپ کیا سمجھتے ہیں !! ؟؟بات صرف امیر و غریب کی ہے؟؟؟ 13جون 2026 کو جو پروگرام مینار پاکستان پر ہونے جا رہا ہے انکا بھرپور ساتھ دینا چاہئے؟ انکی حمایت اور ان سے ریکؤیسٹ بھی کرنا چاہئے کہ اس ظلم و بربریت اور اس ناانصافی پر بھی بولیں۔
مامو بنانے سے کیا مراد ہے؟
جب رات 116 روپے فی لیٹر پٹرول مہنگا کریں اور صبح 80 روپے سستا کریں تو 36 روپے مہنگا نہیں بلکہ 80 روپے کم کہلائے اسے کہتے ہیں مامو بنانا۔۔۔
بری امام کے لوگوں کیلئے اس بار عید بہت مشکل ہے اور پھر تمام عالم اسلام بالخصوص ایرانی قوم کیلئے اللہ ان سب کی مشکلات کو آسان فرمائے ۔
یکم مارچ کو ہونے والی شیعہ جوانوں کی گرفتاری کی بھر پور مزمت کرتے ہیں
ملزمین کو نہیں بلکہ مجرمین کو سزا ملنا چاہئے ۔
21/01/2026
ظلم کی ایک اور داستان واپڈا کی جانب سے
نوری باغ ، تمام بجلی کے کنکشن کاٹ دیئے گئے ، بیشتر گھروں کو سیل کر دیا گیا جبکہ خواتین بزرگوں کی حکومت اور انتظامیہ کو بدعائیں اور تبراء ، بزرگ خواتین نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ سی ڈی اے اور ظالم حکومت ہمارے سروں پہ ہی چھت گرا کہ ہمیں مار دے یہی مکانات ہماری قبریں بن جائیں لیکن کسی صورت بھی جیتے جی ہم اس سرکار رح کی نگری کو نہیں چھوڑیں گے ، خواتین کی دہائیاں فریادیں سننے والا کوئی نہیں لیکن صرف خدا تو ہے بیشک وہ سننے والا ہے رحمان و رحیم ہے اور ظالموں کے لیے عذاب بڑا دینے والا ہے ۔
میٹر کا اتار کے لے جانے پہ سوال مقامی غیر مقامی تفریق یہ سب ہیچ ہے اصل مسائل سے عوام کو دور رکھنے کا بہانہ اصل مدہ یہ ہے کہ اپنے شہریوں کیلئے دارالحکومت کے اندر انصاف نہ مل سکا اب باقیوں کا اسی بات سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Noorpur Shahan Bari Imam
Islamabad
44000
