Bisp Aheer Service

Bisp Aheer Service Poverty Eradication

07/10/2026
*😭 _بری خبر تعلیمی وظائف_😭*                          ⏬*_بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹر بچوں کی رجسٹریشن Applicatio...
02/10/2026

*😭 _بری خبر تعلیمی وظائف_😭*

⏬

*_بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹر بچوں کی رجسٹریشن Application کے اندر ایک New Future کو Update کیا جا رہا ہے، جس سے اب بچوں کی رجسٹریشن کے وقت بچوں کی والدہ کا ہونا لازم اور ضروری ہو گا، مطلب کہ بچوں کی والدہ کا Finger 🤘 لگایا جائے گا، جس کے بعد بچوں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل ہو گا، بچوں کی والدہ کی غیر موجودگی کے بغیر اب پاکستان بھر میں کسی بھی بچے کی رجسٹریشن مکمل نہیں ہو پائے گی, چند دن تک اس لائے عمل پر عملدرآمد شروع کر دیا جائے گا_*

*💫 IJAZ AHEER-SERVICE 💫*

*Happy News Bisp**خوشخبری**پاکستان حکومت  کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے 1 Link 🔗 پر 90% تیاری مکمل کر لی ہیں، اب ...
30/09/2026

*Happy News Bisp*

*خوشخبری*

*پاکستان حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے 1 Link 🔗 پر 90% تیاری مکمل کر لی ہیں، اب بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل ریگولر خواتین پاکستان بھر سے کسی بھی ریٹیلرز سے اپنی 14500 روپے کی رقم باآسانی وصول کر پائیں گی، ضلع کے مسئلہ کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا گیا ہے روبینہ خالد*

*💫 AHEER-SERVICE 💫*

*🔥خوشخبری🔥**✅ پورے پاکستان میں ڈائنامک سروے والی IDs ایکٹو ہونا شروع کچھ Err آرہے ہیں انشاء اللہ اسے ٹھیک کیا جا رہا ہے*...
22/09/2026

*🔥خوشخبری🔥*

*✅ پورے پاکستان میں ڈائنامک سروے والی IDs ایکٹو ہونا شروع کچھ Err آرہے ہیں انشاء اللہ اسے ٹھیک کیا جا رہا ہے*

*💫 "IJAZ" AHEER-SERVICE 💫*

*خوشخبری**پورے پاکستان میں سروے شروع ہونے کی تیاری 90٪ مکمل کر لی گئ ہے، انشاء اللہ بہت جلد ڈائنا مک سروے کا آغاز کر دیا...
21/09/2026

*خوشخبری*

*پورے پاکستان میں سروے شروع ہونے کی تیاری 90٪ مکمل کر لی گئ ہے، انشاء اللہ بہت جلد ڈائنا مک سروے کا آغاز کر دیا جائے گا*

*💫 AHEER-SERVICE 💫*

14/09/2026

*پیٹرول 100 روپے سستا اسکیم کا مکمل طریقہ کار (موبائل میسج لکھنے کا طریقہ)*

وزارتِ آئی ٹی اور حکومتِ پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اس ڈیجیٹل اسکیم میں میسج بھیجتے وقت الفاظ اور سپیس (خالی جگہ) کا خاص خیال رکھنا پڑتا ہے۔ میسج لکھنے کا درست طریقہ درج ذیل ہے:
1۔ *رجسٹریشن کا طریقہ* (موبائل سے میسج بھیجنے کا طریقہ)
اپنے موبائل کے میسج باکس میں جائیں، انگریزی کے بڑے حروف (Capital Letters) میں REG لکھیں، پھر ایک بار سپیس (خالی جگہ) دیں اور اپنا 13 ہندسوں کا شناختی کارڈ نمبر بغیر ڈیش کے لکھیں۔ اس کے بعد دوبارہ سپیس دے کر اپنی گاڑی کا رجسٹریشن نمبر درج کریں پھر سپیس صوبے کا کوڈ پھر سپیس اور تاریخ درج کریں اور یہ پورا پیغام 9771 پر بھیج دیں۔
لکھنے کا طریقہ (پیٹرن):
REG [Space] CNIC Number [Space] Vehicle Number Space Privance code Space date
فرضی مثال (میسج کی شکل):
REG 3520212345671 LE-21-5432 P
(یہ میسج لکھ کر 9771 پر سینڈ کر دیں)

2۔ ماہانہ فیول ٹوکن حاصل کرنے کا طریقہ
رجسٹریشن مکمل ہونے اور تصدیق کا پیغام آنے کے بعد، جب بھی آپ کو ماہانہ کوٹے کا پیٹرول لینا ہو تو اس کا طریقہ یہ ہے کہ موبائل کے میسج باکس میں صرف انگریزی کے بڑے حروف میں TOK لکھیں اور اسے 9771 پر بھیج دیں۔
لکھنے کا طریقہ (پیٹرن):
TOK
فرضی مثال (میسج کی شکل):
TOK
(یہ لکھ کر 9771 پر بھیجیں گے تو جواب میں ڈیجیٹل ٹوکن موصول ہو جائے گا)
مختصر خلاصہ اور ہدایات
رجسٹریشن کے لیے: REG لکھیں، سپیس دیں، اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھیں، پھر سپیس دے کر گاڑی کا نمبر لکھیں اور 9771 پر بھیج دیں۔
ٹوکن کے لیے: صرف TOK لکھ کر 9771 پر بھیج دیں۔
پیٹرول پمپ پر: جو میسج یا ڈیجیٹل ٹوکن آپ کو جواب میں موصول ہو، وہ پیٹرول پمپ کے عملے کو دکھائیں تاکہ وہ آپ کے ماہانہ کوٹے (موٹرسائیکل کے لیے 20 لیٹر) پر 100 روپے فی لیٹر رعایت لاگو کر سکیں۔
*💫 AHEER-SERVICE 💫*

*Jazz Cash Unblock ON 🔥**ایسے تمام افراد جن کا جاز کیش اکاونٹ کسی بھی وجہ سے Block ہے، وہ اپنا Jazz Cash Account گھر بیٹ...
13/09/2026

*Jazz Cash Unblock ON 🔥*

*ایسے تمام افراد جن کا جاز کیش اکاونٹ کسی بھی وجہ سے Block ہے، وہ اپنا Jazz Cash Account گھر بیٹھے ہم سے اپنی 📬 Mail کروا کر 7 دن کے اندر اندر Unblock کروا سکتے ہیں*

*Required Documents*

*1 CNIC Front & Back Picture*

*2 Jazz Cash Mobile Number*

*Easypisa Unblock ON 🔥**ایسے تمام افراد جن کا ایزی پیسہ اکاونٹ کسی بھی وجہ سے Block ہے، وہ اپنا Easyapisa Account گھر بی...
13/09/2026

*Easypisa Unblock ON 🔥*

*ایسے تمام افراد جن کا ایزی پیسہ اکاونٹ کسی بھی وجہ سے Block ہے، وہ اپنا Easyapisa Account گھر بیٹھے ہم سے اپنی 📬 Mail کروا کر 7 دن کے اندر اندر Unblock کروا سکتے ہیں*

*Required Documents*

*1 CNIC Front & Back Picture*

*2 Easyapisa Mobile Number*

🌸✨ السلام علیکم ✨🌸📢 بچوں کے اندراج کے لیے رابطہ کریں 📢📍 ڈسٹرکٹ قصور📍 ڈسٹرکٹ ڈی جی خان📍 ڈسٹرکٹ چنیوٹ📍 ڈسٹرکٹ لاہور📍 ڈسٹرک...
12/09/2026

🌸✨ السلام علیکم ✨🌸

📢 بچوں کے اندراج کے لیے رابطہ کریں 📢

📍 ڈسٹرکٹ قصور
📍 ڈسٹرکٹ ڈی جی خان
📍 ڈسٹرکٹ چنیوٹ
📍 ڈسٹرکٹ لاہور
📍 ڈسٹرکٹ ملتان
📍 ڈسٹرکٹ دکی
📍 ڈسٹرکٹ لودھراں
📍 ڈسٹرکٹ پاکپتن
📍 ڈسٹرکٹ فیصل آباد
📍 ڈسٹرکٹ اوکاڑہ

👶 ان اضلاع میں بچوں کا اندراج کروانا ہو تو رابطہ کریں۔

📋 ضروری ڈاکومنٹس:
🟢 بچے کا ب فارم
🟢 بچے کی تصویر
🟢 اسکول سلپ
🟢 والدہ کا شناختی کارڈ (فرنٹ + بیک)
🟢 موبائل نمبر جو آپ نے آفس سے لیا ہے

📩 اندراج کے بعد:
✅ آپ کو 8171 سے میسج موصول ہوگا
✅ اندراج کا ثبوت/اسکرین شاٹ بھی فراہم کیا جائے گا 📸

⚡🔥 SYSTEM ON — FULL FAST 🔥⚡

*Happy News Tranch**تمام ریگولر بینیفسری کو بہت بہت مبارک ہو جولائی تا ستمبر 2026 انشاء اللہ 18 ستمبر سے تمام ریگولر بین...
10/09/2026

*Happy News Tranch*

*تمام ریگولر بینیفسری کو بہت بہت مبارک ہو جولائی تا ستمبر 2026 انشاء اللہ 18 ستمبر سے تمام ریگولر بینیفسری کے Wellet Account میں ٹرانسفر کر دی جائے گی*

*💫 AHEER-SERVICE 💫*

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bisp Aheer Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share