Bisp Aheer Service

Bisp Aheer Service

Share

Poverty Eradication

07/04/2026

*Registration Disability*

⬇️

*پنجاب بھر سے جو لوگ معذور ہیں، اور NADRA سے شناختی کارڈ اور شوشل ویلفیئر سے Disable سرٹیفکیٹ بنا ہوا ہے، اور ان کو عمر 5 سال سے لیکر 65 سال تک ہے، وہ آج ہی اپنی رجسٹریشن اپنے قریبی شوشل ویلفیئر کے دفتر سے یا ہم سے اپنی رجسٹریشن مکمل کروا کر سہ ماہی قسط 10500 ہزار روپے ہر 3 ماہ وصول کر سکتے ہیں*
⬇️

*Required Documents*

*CNIC Front & Back Picture*
*Social Welfare Certificate*
*Registrar Mobile No*

*💫 AHEER-SERVICE 💫*

04/04/2026

❗*Fresh Card Add Stard*❗

*جس دوست نے فریش کارڈ Add کروانے ہیں، ابھی 20 کارڈ کی Limit رہتی ہے، Add کروا سکتا ہے 09:30 کے بعد کسی بھی دوست کا کارڈ Add نہیں کیا جائے گا*

03/04/2026

*Happy News Tehleemi Wazaif*

*خوشخبری بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹر بچوں کے وظائف کو 8 اپریل سے باقاعدہ طور پر Update کر دیا جائے گا، ایسی تمام خواتین جن کے بچوں کو کواٹر جون تا دسمبر تک نہیں ملے ایسی تمام خواتین کو 8 اپریل سے بینیفسری کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دئیے جائیں گے*

*💫 AHEER-SERVICE 💫*

02/04/2026

*Happy News Bisp*

*بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل تمام خواتین کےلیے آج کی سب سے بڑی خبر، پاکستان حکومت نے IMF کو یقین دہانی کروائی ہے کہ پاکستان حکومت 1 کڑور خواتین کو جنوری 2027 سے انشاء اللہ 14500 روپے نہیں بلکہ 19500 روپے کی قسط جاری کی جائے گی، یہ 5000 ہزار روپے کا اضافہ ملکی حالات اور مہنگائی کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے*

*💫 AHEER-SERVICE 💫*

01/04/2026

*خوشخبری*
*بچوں کے کواٹر کی Peyment لگنا شروع*

*💫 AHEER-SERVICE 💫*

30/03/2026

*حکومت پاکستان کا پٹرول سبسڈی دینے کا فیصلہ*

*💫 AHEER-SERVICE 💫*

28/03/2026

❗*Happy News New Tranch*❗

*خوشخبری ایسی تمام میری ماؤں اور بہنوں کےلیے جنہوں نے 14500 روپے کی پہلی بار قسط لی ہے، ایسی تمام خواتین کے اکاؤنٹ میں دوبارہ 13500 روپے کی Peyment ٹرانسفر ہو گئی ہے، ایسی تمام خواتین سوموار سے اپنے قریبی ریٹیلر شاپ سے وصول کر سکتی ہیں*

*💫 AHEER-SERVICE 💫*

Photos from Bisp Aheer Service 's post 25/03/2026

*ایسے بہت سارے دوست جو اس انتظار میں ہیں کہ ہمارا کارڈ تو سنگل پٹی میں ہے اور ہم بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل ہیں، آپ کا کارڈ سینگل پٹی میں جانا اس کا مطلب یہ ضروری نہیں ہے کہ آپ Eligible ہیں، آپ نااہل بھی ہو سکتے ہیں، جیسا کہ یہ کارڈ 8171 پورٹل پر سینگل پٹی میں ہے اور Interface میں نااہل ہے*

⬇️

*💫 AHEER-SERVICE 💫*

17/03/2026

*وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج 2026 میں اپنی اہلیت چیک کرنے کےلیے نیچھے دئیے گئے Link کو Open کر کے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر درج کریں اور تصریر میں دیئے گے 5 ہنسے کا کوڈ درج کر کے Enter کریں*

⬇️
https://pmrrp.nitb.gov.pk/check

13/03/2026

*⚡❕ NOTICE ❕⚡*

*بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جنوری تا مارچ سہ ماہی رقم 14500 روپے کی ادائیگی بروز ہفتہ کو بھی جاری رہے گی*

*💫 AHEER-SERVICE 💫*

10/03/2026

*خوشخبری*
*بینک آف پنجاب & بینک الفلاح ایچ بی ایل، ان تمام Banks کی تمام خواتین کی آج مورخہ 10 مارچ سے باقاعدہ طور پر 14500 روپے کا اجراء کر دیا گیا، ان تمام بینک کی خواتین کل سے اپنے قریبی Retailer Shop سے اپنی 14500 روپے کی رقم وصول کر سکیں گی ۔۔۔!!!

*💫 AHEER-SERVICE 💫*

07/03/2026

*Happy News Bisp Tranch Jhang*

*ضلع جھنگ کی ریگولر خواتین کو بہت بہت مبارک ہو 3 لاکھ 20 ہزار خواتین کے اکاؤنٹ میں 14500 روپے Add ہونا شروع*

*💫 AHEER-SERVICE 💫*

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Islamabad
44000