Mujahid ullah kassana
Political Science,political economy, History, public policy, foreign affairs and ISLAM is right religion.
30/10/2025
27/10/2025
Seems best app to learn Quran in detail
اے اللہ! ہم پر رحم فرما اور ہمیں سیلاب کی تباہ کاریوں سے محفوظ فرما۔ بے شک تو ہی سب سے بہترین محافظ اور نجات دینے والا ہے۔ آمین
دریائے راوی الرٹ:
اگلے48 گھنٹوں کے دوران راوی کے بالائی علاقوں میں شدید بارشیں۔بھارتی ڈیم تھین97% بھر چکا، جسکے سپل ویز کسی بھی وقت کھولے جا سکتے ہیں۔ممکنہ اخراج کے باعث دریائے راوی میں اونچے درجے کا سیلاب متوقع۔ پیر پنجال, بین، بسنتر اور ڈیک میں بھی اونچے درجے کا بہاؤ متوقع۔
یونیورسٹی پروفیسر کا دہشتگردی میں ملوث ہونے کا حالیہ اعتراف ہمارے لیے ایک لمحہ فکریہ ہے۔ طلبہ تعلیم کے لیے آتے ہیں نہ کہ انتہا پسندی کے لیے۔ ہمیں بطور قوم متحد ہو کر ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کرنی ہوگی
Jashne Azadi Mubarak 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
پاکستان کی خارجہ پالیسی اور توازن برقرار رکھنے کا انداز بہت مؤثر ہے، امریکہ، چین اور دیگر کئی ممالک کے ساتھ تعلقات نہایت اچھے دکھائی دیتے ہیں۔
Finally ceasefire
Iran won 🧡🇮🇷 🇵🇰
Let‘s not be fooled, if and US could have defeated Iran they would have not called for peace.
Israel was in very very bad posture, Trump came at the rescue and now he is trying to shape a different narrative
Reality to the truth is nobody fought for Palestinians 💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Address
Islamabad
44010
