کیا ہم مسلمان بھول گئے ہیں
جو رسول اللہ نے فرمایا کہ
مسلمان آپس میں ایک عمارت کی طرح ہے
جسم کے کسی بھی حصے میں درد ہو
تو پورے جسم میں بے چینی ہوتی ہے
کیا یہ حدیث مبارکہ بھول گئے ہیں
ہاں مانتے ہیں لڑائی ہوتی ہے دونوں بھائیوں کے درمیان
مگر لڑائی ایسی بھی|نہ ہو
کہ دشمن سے ہاتھ ملائیں
جو ہمارے مسلمانانِ کشمیر کے قاتل ہیں
جنہوں نے ہمارے ماؤں بہنوں پر ظلم کیا
کئی ایسی خواتین تھی
جن کی عزت کو پامال کیا گیا
یہ امید افغانستان سے نہیں تھی
Abdul Sami
"اقبال کے شاہین، جدید ٹیکنالوجی، علم اور کردار کے ساتھ نئے پاکستان کی تعمیر۔"
"Tehreek-e-Shaheen-e-Pakistan"
19/11/2025
علیمہ خان اور باقی بہنیں اس وقت آڈیالہ جیل کے باہر سڑک پر دھرنا دے رہی ہیں.
بھائی وطن کے لڑ رہا ہے
بہن بھائی کے لیے
اسلام تو عورت کی عزت کرنا سیکھتا ہے مگر اسلامی جمہوریہ پاکستان عورت کا احترام کیوں نہیں 🤔💔👎
ابھی عمران خان صاحب کی بہنوں کو پولیس چکری کی طرف لے کے جا رہی ہے تمام لوگوں سے گزارش ہے پہنچیں اور لیڈی ایس ایچ او گلاس اور ایس ایچ او اعزاز انہوں نے جو اج عمران خان کی بہنوں خصوصا نورین باجی پہ تشدد کروایا انہیں معافی کبھی نہیں ملے گی
کیا پاکستان کی آخری امید صرف عمران خان ہی ہے؟ 🤔💬
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
