آپریشن بنیان مرصوص کو ایک سال مکمل دشمن کے خلاف بھرپور جواب کی یاد تازہ.
پاکستان ہمیشہ زندہ باد ۔۔🇵🇰
SYED ZADA
Pakistan Zindabad ✓
Pakistan Army Zindabad ✓
I Love My Pakistan. I Love My Pakistan Army.
🚨 بھارتی فوج اس آپریشن کا مردانہ نام رکھ لے، سندور عورتیں لگاتی ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ معرکۂ حق میں اللّٰہ کے فضل سے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست دی۔
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج اس آپریشن کا مردانہ نام رکھ لے، سندور عورتیں لگاتی ہیں، معرکۂ حق میں اللّٰہ کے فضل سے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست دی۔
معرکۂ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر پاک فضائیہ اور بحریہ کے افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ اللّٰہ کے فضل اور رحمت سے مسلح افواج قوم کی امنگوں پر پورا اتری۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ اپنے سے 5 گنا بڑے دشمن کو ملٹی ڈومین وار میں شسکت دی، یہ بات پاکستانی بچوں کے ساتھ ہندوستانی بچے بھی جانتے ہیں لیکن یہ الگ بات ہے کہ وہ اسے تسلیم نہیں کرتے۔
انہوں نے کہا کہ ہندوستان نے بہت مکاری سے بیانیہ بنایا کہ پاکستان دہشت گردی کرتا ہے لیکن یہ لوگ خود دہشت گردی میں ملوث ہیں اور دنیا بھارت کی من گھڑت باتوں پر کان دھرنے کے لیے تیار نہیں ہے
ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ پہلگام واقعے کو ایک سال مکمل ہو گیا لیکن پاکستان نے جو سوالات اٹھائے تھے وہ اب بھی جوں کے توں موجود ہیں، جواب دیں کون لوگ تھے جنہوں نے یہ کروایا؟ بھارت بتائے کس دہشت گرد کیمپ کو نشانہ بنایا؟ پاکستان میں جو بھی دہشت گردی ہے وہ بھارت کی ایماء پر کی جا رہی ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ کشمیر بھارت کا حصہ نہیں ہے بلکہ یہ ایک بین الاقوامی تسلیم شدہ تنازع ہے، بھارت کے لیے نصیحت ہے کہ سچ بولنا سیکھے، بھارت خود سب سے بڑا دہشت گرد ہے، اگر یہی زبان استعمال کرنی ہے تو آجاؤ سامنے پھر، بھارتی سیاست دان، سیاست دان کم جنگجو زیادہ لگتے ہیں
انہوں نے کہا کہ پہلگام واقعے کے منٹوں کے بعد ایف آئی آر درج ہوئی، پہلگام واقعے کے 15 منٹ بعد تعین ہو گیا کہ سرحد پار سے لوگ آئے، تم اتنے سیانے تھے، سمجھدار تھے 100 کلو میٹر لوگ اندر آ گئے اس کا تمہیں پتہ نہیں چلا، اس وقت تمہاری سمجھدار انٹیلی جنس اور ہونہار ذہن کیا سو رہے تھے؟ انٹرنیشنل کمیونٹی پوچھتی ہے کہ پہلگام واقعے کے پیچھے کون ہے؟ بھارت پہلگام واقعے کے حوالے سے آج تک ثبوت سامنے نہیں لا سکا۔
ان کا کہنا ہے کہ بھارت کی پروفیشنل آرمی تھی جو آج سیاست زدہ ہے، بھارتی میڈیا کی انفارمیشن نے لوگوں کو بہت تفریح فراہم کی، اچھی خاصی انٹرٹینمنٹ بھارتی نیوز میڈیا فراہم کر دیتا ہے
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ہم نے ایک سال پہلے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا تھا، آپ نے بھارتی ایئر چیف مارشل کو سنا ہو گا، معرکۂ حق کے چند ماہ بعد وہ اٹھے اور کہا کہ آج انہیں پتہ لگا کہ انہوں نے بھی جہاز گرائے تھے، ہم ہمیشہ سے کہتے تھے کہ کسی کا باپ بھی پاکستان پر آنچ نہیں لا سکتا، ہم تب بھی تیار تھے اور اب بھی تیار ہیں، کسی کو شک ہے تو اس کی ایک قسط ہم نے دکھائی ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ اللّٰہ کا شکر ادا کرتے ہیں جب ہم اس سال کا احاطہ کرتے ہیں، ہم احاطہ کریں گے کہ ہمارا مشرقی ہمسایہ سارا سال کیا کرتا رہا ہے، بھارت کشمیریوں اور منی پور میں مظالم ڈھا رہا ہے، بھارت کیوں اپنے ایڈمرل، جنرل اور مارشل کا مذاق بنوا رہا ہے۔
ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ ہم نے ایک سال پہلے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا تھا، ہم بھارتی عسکری اہداف کو نشانہ بناتے اور فخر سے بتاتے ہیں، تم نے جس کو اکٹھا کرنا ہے کر لو، لیکن تم بے نقاب ہو چکے ہو، ایک پاکستان اور دوسرا فیلڈ مارشل دن رات بھارت کے خواب میں آتے ہیں، بھارتی فوج اس آپریشن کا کوئی مردانہ نام رکھ لے، سندور تو عورتیں لگاتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ معرکۂ حق میں جو آپ نے دیکھا ہے وہ ہماری مجموعی پاور پوٹینشنل دس پندرہ فیصد ہے، 14 اگست کو عظیم الشان پریڈ ہو گی، پاور پوٹیشنل کی چھوٹی سی جھلک عوام کو دکھائیں گے، مقصد یہ ہے کہ وہ بعد میں یہ نہ کہیں کہ بتایا نہیں تھا، خطے میں استحکام کا سب سے بڑا سفیر کون ہے، پاکستان، کون خطے میں امن کی کوشش کر رہا ہے؟ پاکستان
بھارت آج تک سمجھنے کی کوشش کر رہا ہے کہ آخر ہوا کیا تھا
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی چیف آف ایئر اسٹاف پراجیکٹس ایئر وائس مارشل طارق غازی نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ دشمن کی ہر سرگرمی نوٹ کر رہی تھی، ہم نے ٹرائی سروس پلانز کی گائیڈنس طے کی۔
انہوں نے کہا کہ بھارت آج تک سمجھنے کی کوشش کر رہا ہے کہ آخر ہوا کیا تھا، دشمن ہمارے بارڈر تک آنے کی جرات نہیں کر سکتا تھا۔
بھارتی غرور خاک میں ملانے کا ایک سال مکمل: ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری، پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے سینئر افسران آج دوپہر 2 بجے اہم پریس کانفرنس کرینگے
میری ہر پرسکون رات کے پیچھے میری پاک فوج کی جاگتی آنکھیں ہیں.
🫡❤️
جہاں حوصلے جھکتے نہیں، وہاں میری پاک فوج سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہوتی ہے۔❤️🫡
🤲میری خاموش دعا،
✊میری پاک فوج
06/05/2026
*میرا پاکستان🇵🇰، میری پہچان*
یہ وہ وطن ہے جہاں فجر کی اذان سے دن شروع ہوتا ہے اور تاروں بھری رات میں سکون سے ختم۔
یہاں کے کھیت سونا اگاتے ہیں، پہاڑ غیرت کی علامت ہیں، اور دریا محبت کی طرح بہتے ہیں۔
یہاں ہر زبان بولنے والا، ہر رنگ والا، بس ایک نام سے جانا جاتا ہے — *پاکستانی*۔
ہم لڑتے ہیں تو اپنوں کے لیے، جیتے ہیں تو اس پرچم کے لیے۔
مشکل آئے تو کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہو جاتے ہیں، کیونکہ یہ مٹی ہمارا مان ہے۔
*دعا ہے رب سے:*
میرے وطن کو ہمیشہ شاد و آباد رکھ،
ہر دشمن کی نظر سے محفوظ رکھ۔ آمین 🤲
*پاکستان ہے تو ہم ہیں۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد* ✨
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰✊🇵🇰
36 گھنٹوں کے اندر بھ ارتی فوج کی تین مختلف نقل و حرکت کی نگرانی سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپریشنل راز داری کتنی اہم ہے، اور اسی لیے ہم کہتے ہیں کہ فوجی نقل و حرکت کو ریکارڈ کر کے سوشل میڈیا پر پوسٹ نہ کریں۔
بھ ارتی فوجی ٹرینیں بھاری ہت.ھیاروں، می.زائل لانچرز اور کمانڈ سسٹمز کے ساتھ پاکستانی سرحد کی جانب بڑھ رہی ہیں۔
🚨پاک فوج مکمل طور پر ہائی الرٹ ہے اور آج دش.من کو جواب دیا گیا ہے کہ سوچ سمجھ کر پنگا لے
پاکستان کا فتح ٹو میزائل سسٹم کی فائرنگ کا کامیاب تجربہ
یہ تجربہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دونوں اطراف سے کشیدگی بڑھ رہی ہے
پاک افغان سرحدوں پر افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلاشتعال جارحیت پاک فوج کا بھرپور جواب۔
26/04/2026
Great Field Marshall and Iranian Foreign Minister 🇵🇰🇮🇷
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
PAKISTAN
