15/07/2023
Do More with Passion
Your struggles always full with spirit & passion!!!!!! You are the winner
---
15/07/2023
15/05/2020
We will Extract the GOD Gene from the minds of MUSLIMS - New Illuminati Agenda Exposed ہم مسلمانوں کے دماغ سے خدائی جین نکالیں گے ۔ الیومیناٹی کا ایک ایسا منصوبہ جو پہلی مرتبہ آپ کے سامنے لایا جارہا ہے۔ اس وڈیو کو مکمل دیکھیں تاکہ آپ کو پتا چلے...
مجھے کوئی بتا سکتا ھے جب ریاست مدینہ منورہ کے پہلے خلیفہ سید نا ابوبکر صدیق رض کے دور میں نبوت کا دعویٰ کرنے والے کو کون سے انسانی حقوق ملے تھے؟
جو حقوق انہوں نے دیے و ہی حقوقِ پاکستان میں قادینیت کو دیے جائیں۔
کیا پاکستان کا آ ئین سیدنا حضرت ابو بکر صدیق رض کے آ ئین سے بڑا ھے؟
ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم واصحابہ کرام کے منکر مرتد ھیں مرتد کی سزا کیا ھے؟
جو سید نا صدیق اکبر رض نے دی ھے۔۔
قادیانی کافر کافر کافر.
*1973 کے آئین کے تحت پاکستان پینل کوڈ کے سیکشن 298C اور 298B میں قادیانیوں پر نیچے دی گئ پابندیاں هیں...*
*1... قادیانی اپنی عبادت گاہ کو مسجد نہیں کہہ سکتے...*
*2... آذان نہیں دے سکتے...*
*3... اپنےآپ کومسلمان نہیں کہہ سکتے...*
*4... اپنےمذ هب کو اسلام نہیں کہہ سکتے...*
*5... اپنے مذ هب کی دعوت نہیں دے سکتے...*
*نوٹ... قادیانی اس قانون کوختم کرنے کی سازش کررهے هیں اس لئےهم نے یہ قانون عام کرناهے. اپنےرابطہ کےتمام لوگوں کوبھیجیں کیونکہ ختم نبوت کا تحفظ ہمارا فریضہ ہے.....*
صبر و استقامت
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب
•اللہ تبارک وتعالی جسکو چاہیں گے کرونا وائرس اس کو پکڑ لے گا اور جس کو نہیں چاہیں گے وائرس اسکو چھوڑدے گا
•کرونا وائرس سائنس کی تدابیر کے آگے سے گزر سکتا ہے لیکن امر الہی کے آگے سے کبھی نہیں گزر سکتا
•کرونا وائرس صرف اجسام کیلیے بیماری بن کر نہیں آیا بلکہ ارواح, ایمانیات, توکل اور توبہ کیلیے بھی بیماری بن کر آیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
